واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیو ایم امن پسند جماعت ہے، جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 04:58 AM   #1
ایم کیو ایم امن پسند جماعت ہے، جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 04:58 AM

کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایم کیوایم ایک امن پسند، جمہوریت پسنداور پرامن جدوجہد پر یقین رکھنے والی جماعت ہے اوراس میںجرائم پیشہ عناصرکیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ہرقسم کے تشدد، دہشت گردی، کرپشن اورمجرمانہ سرگرمیوں کے سخت خلاف ہے ، یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کے جو کارکن یاذمہ دار تحقیق وتفتیش کے بعد کسی بھی قسم کی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث پائے گئے ان کوفوری طورپرتنظیم سے اعلانیہ خارج کردیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم اسی معاشرے کاحصہ ہے اور معاشرے میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں اوربرے لوگ بھی ہوتے ہیں لیکن ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جس نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افرادکو اپنی صفوں سے نکال باہرکیا اورایم کیوایم متعدد کارکنوں اورذمہ داروں کوباقاعدہ اعلان کرکے تنظیم سے خارج کرچکی ہے۔تنظیم سے خارج کئے جانے والے افراد کے کسی بھی ذاتی فعل کوتنظیم کافعل ہرگز قرار نہیں دیاجاسکتا۔ الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی سے کہاکہ ایم کیوایم کا ڈسپلن ہی اس کی پہچان ہے لہذا رابطہ کمیٹی سمیت ایم کیوایم کاکوئی بھی کارکن یاذمہ دارکسی بھی قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں میںملوث پایاجائے تواس کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے اوراسے تنظیم کی صفوں سے خارج کیاجائے۔ ایم کیوایم میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افرادکی نہ کل کوئی گنجائش تھی نہ آج ہے اور نہ کبھی ہوگی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), شمشاد احمد (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:56 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم امن پسند جماعت ہے، جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین


اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, ہے،, کیوایم, کوئی, کراچی, کرتے, کردیا, پہچان, پسند, یقین, والی, قومی, قائد, لوگ, آج, افراد, اپنی, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, جگہ, جانے, خلاف, رکھنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی سے قربتیں بڑھ رہی ہیں، آئندہ سال الیکشن کا موسم شروع ہوجائے گا، شجاعت حسین گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:15 AM
زردار ی نے شجاعت کو چیئرمین سینٹ بننے کی پیشکش کی گلاب خان خبریں 3 03-12-10 11:39 AM
لوگر بل کی جعلی کاپیاں تقسیم کی گئیں، راجاریاض Real_Light خبریں 18 14-10-09 04:45 PM
ق لیگ کے سینیٹرز کی وفاداریاں تبدیل ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:33 AM
سانحہ کارساز:انکوائری ٹریبونل میں سیکیورٹی پلان پیش،دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے مقدمے کی سماعت ملتوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger