واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما عامر خان نائن زیرو پہنچ گئے، متحدہ میں شمولیت کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 03:31 PM   #1
ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما عامر خان نائن زیرو پہنچ گئے، متحدہ میں شمولیت کا امکان
skjatala skjatala آن لائن ہے 25-05-11, 03:31 PM

ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما عامر خان متحدہ میں شمولیت کے لیے نائن زیرو پہنچ گئے، متحدہ کے رہنماﺅں سے ملاقات، حقیقی گروپ ختم کرنے اور متحد میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما عامر خان متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے، جہاں وہ متحدہ کے رہنماﺅں سے ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات کے بعد حقیقی گروپ ختم کرنے اور ایم کیو ایم میں شمولیت کا امکان ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
شکریہ: 9,771
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:34 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کب کی خبر ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,076
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
خبرپہنچانے کا شُکریہ انکل۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:47 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,960
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نائن زیرو پہچ جانے کی خبر نئی ہے ۔
مگر جو امکان ہے وہ کچھ دن پرانا ہے جو کہ وہ رہائی سے پہلے ہی دے چکے تھے کہ شاید وہ متحدہ میں شمولیت کرلیں گئے
اچھی خبر ہے خاص کر کراچی والوں کو کچھ سکون کا سانس لینے میں‌مدد ملے گئ

اللہ کرئے کہ ایسا ہوجائے
کہ حقیقی کی اس پارٹی کو خود بنانےوالے ختم کرنے کا علان کردیں ۔ ۔
یہ اللہ کا بہت بڑا کرم ہوگا ۔ ۔ ۔کراچی والوں پر
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 03:47 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,932
شکریہ: 9,771
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ کب کی خبر ہے ؟؟
آج دوپہر تقریبا2 بجے
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-11), حیدر Rehan (25-05-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کیو, گئے،, گروپ, قومی, نائن, موومنٹ, ملاقات،, متحدہ, مرکز, مطابق, ایم کیو ایم, امکان, تفصیلات, جہاں, حقیقی, خان, خبر, ختم, رہنما, رہنماﺅں, زیرو, شمولیت, عامر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایر بلیو ہوائی جہاز کےکریش کی مزید تصویریں ناصحی خبریں 6 29-07-10 10:21 PM
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 15 02-04-09 02:15 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:39 AM
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں ”یوم شہداء“ 9 دسمبر کو منایا جائے گا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger