واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 08:09 PM   #1
ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 07-01-11, 08:09 PM

کراچی…ایم کیوایم نے حکومت نے واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومتی بینچوں پر بیٹھیں گے تاہم وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اس بات کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نے رضا ہارون نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ رحمان ملک کے ہمراہ نائن زیرو پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔متحدہ کے رہنما رضا ہارون نے کہا کہ ایم کیوایم کی کراچی اور لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ملک اور قوم کے وسیع تر مفادا ت میں ایم کیوایم حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کافیصلہ کرتی ۔انہوں نے کہا کہ آج بھی ملک کی نازک صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اورجمہوریت کے فروغ اور عوام کیلئے ایم کیو ایم ہرطرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہے اور دے گی۔ رضا ہارون نے کہا کہ حکومتی بنچوں پر بیٹھنے کے باوجود یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ عوامی مفاد میں حکومت کے ہر مثبت اقدام کی حمایت کریں گے اور ہر عوام دشمن اقدام کی کھل کر مخالفت کریں گے۔وزیر اعظم کی جانب سے خیرسگالی کے جذبے کا مطاہرہ کرتے ہوئے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی واپسی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آر جی ایس ٹی کو موٴخر کرنے کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔کرپشن میں خاتمے کیلئے اقدامات کی امید کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں کہ حکومت سادگی اپنائے گی اور ملک و قوم کو بھیک اور غیرمللی امداد سے سے نجات دلانے کیلئے عملی اقدامات کرے گی۔رضا ہارون نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی وزیر اعظم کی عوامی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے،جن پر عملدرآمد کی وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی ہے۔

روزنامہ جنگ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 09:01 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہ تھوک کر چاٹ لیا اس کو ہی کہتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 10:14 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,473
شکریہ: 15,094
4,234 مراسلہ میں 12,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ڈرامہ کررہے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 10:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,868
شکریہ: 52,518
11,175 مراسلہ میں 35,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں نہیں، یہ لوگ ملک و قوم کے عظیم تر مفاد میں حکومت میں واپس آئے ہیں۔ یہ بھی تو دیکھیں نا کہ انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کروا دی ہیں۔ حضرت قبلہ و کعبہ جناب الطاف حسین مد ظلہ علیہ کا سایا تا قیامت پارٹی کے سر پر قائم رہے۔ اور وہ اسی طرح پارٹی کی قیادت کرتے رہیں،
جیو بھائی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (07-01-11)
جواب

Tags
com, jang, فیصلہ, کیوایم, کرے, کرتے, گے, گزشتہ, پیٹرولیم مصنوعات, وزیر, لندن, نظر, میڈیا, ملک, مسائل, آج, ایم کیو ایم, الطاف حسین, توجہ, حصہ, دے, عوام, عوامی, عملدرآمد, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”سیاچن گلیشیئر سے پاک بھارت فوجوں کی واپسی اسے پگھلنے سے روک سکتی ہے“ گلاب خان عمومی بحث 2 12-12-09 01:15 AM
سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:25 AM
متحد ہ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا حق ہے،مفاہمتی عمل جاری رہے گا،شیری رحمان عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:01 AM
پیپلز پارٹی سے مذاکرات ناکام ،ایم کیو ایم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان ک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 08:58 AM
اپوزیشن میں بیٹھنے کے ایم کیو ایم کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی ۔ پرویز الہی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger