واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ایم کیو ایم نے سندھ کے عوام پر عذاب مسلط کر رکھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 09:10 AM   #1
ایم کیو ایم نے سندھ کے عوام پر عذاب مسلط کر رکھا
sahj sahj آف لائن ہے 13-01-10, 09:10 AM

ملتان ( نمائندہ جنگ ) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ جنرل ضیاء الحق اور اسٹیبلشمنٹ کی پیدا کردہ ایم کیو ایم نے سندھ کے عوام پر عذاب مسلط کر رکھا ہے، ہم 1987ء سے اپنے بہن بھائیوں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں، اس ملک کو مستحکم اور قائم و دائم رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ تمام قومیتوں کی زبانوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دیئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ملتان میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عاشورہ کے جلوس میں دھماکا کرنے کے 2 منٹ بعد الطاف حسین نے اسے خود کش دھماکا قرار دیکر الزام طالبان پر لگا دیا،ایم کیو ایم کے ہی کارندوں نے سفید فاسفورس کے ذریعے دکانوں کو آگ لگا دی اور اب تک 30 نوجوانوں کو مار دیااور اسکا الزام لیاری والوں پر عائد کردیا۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ وزیر داخلہ نے بھی اس کا الزام لیاری کے عوام پر عائد کر دیا جبکہ لیاری کے لوگ ذوالفقارعلی بھٹو کے وفادار تھے۔انہوں نے کہا کہ آج سندھ کی یہ حالت ہے کہ وزیراعلیٰ اپنی پسند کا ایس ایچ او بھی مقرر نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 62 سال میں یہ بھی طے نہیں ہو سکا کہ ملک میں 5 فیصد اشرافیہ کی حکومت ہوگی یا 17 کروڑ عوام طاقت کا سرچشمہ ہونگے اور آج بھی طبقاتی فرق کا یہ عالم ہے کہ اشرافیہ کے جانوروں کیلئے بھی خوراک امپورٹ ہوتی ہے اور غریب طبقے کو آٹا چینی لینے کیلئے جان سے گزرنا پڑتا ہے۔

روزنامہ جنگ
13جنوری2010
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), یاسر عمران مرزا (13-01-10), ابو عمار (13-01-10), راجہ اکرام (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 04:04 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساھیج بھائی دُعا کریں کے یہاں‌ پر بھی JUI کا راج ہوجائے پھر امن ہی امن ہو جائے گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 04:33 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ساھیج بھائی دُعا کریں کے یہاں‌ پر بھی JUI کا راج ہوجائے پھر امن ہی امن ہو جائے گا!
معاف کیجئے گا میں جے یو آئی کا سپورٹر نہیں ھوں ،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 04:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کراچی میں کون سی جماعت کی حکمرانی ہو تو امن ہو سکتا ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جماعت کوئی بھی ھو بس حکمران جماعت کو اسلام کے دائرے میں حکمرانی کرنی چاھئیے،
اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے حکمرانی بھی اسلامی تعلیمات میں شامل ھے ، دنیا کے بہترین حکمران مسلمان ہی ھو گزرے ہیں ،
لیکن یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ھوا ھے ، ھر جماعت میں قاتلوں کے گروہ موجود ہیں جو اپنے مخالفین کو بے دریغ قتل کرنے پر مامور ہیں، ایم کیو ایم سر فہرست ھے مسلمانوں کے قتال میں، باقی جماعتیں اس کی دیکھا دیکھی یا مجبورًا قاتلوں کو فری ہینڈ دیتی ہیں،کم از کم کراچی اور حیدر آباد میں تو یہ ہی معاملہ ھے،
اگر حکومت بنانے والی جماعت ، پارٹی، یا سیاسی پارٹیوں کا گروپ پاکستان کا مخلص اور اسلام کا وفادار بن کر عوام کی خدمت ایمان داری سے انجام دے تو مجھے یقین ھے کہ پاکستانی عوام ایسی حکومت جو ان کے مسائل حل کرے عوام کو تمام بنیادی اور ضروری سہولیات فراہم کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ حکمران عوام میں بھی اور اللہ کے ھاں بھی مقبول ھو جائیں، لیکن بھائی افسوس ھے کہ پی پی پی کی حکومت صرف پی پی پی کے حمایتیوں کی حکومت ھوتی ھے اور ایم کیو ایم کی حکومت صرف اس کے ووٹروں کی مدد گار ھوتی ھے، اور مسلم لیگی بھی ایسے ہی ہیں ، اور جے یو آئی،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتیں ہی لکیر کی فقیر ہیں، ان میں سے کوئی بھی پاکستانی شہریوں کا اور میں تو یہاں تک کہوں گا کہ پاکستان کے بھی وفادار نہیں ہیں ، اور بھائی آج کی سیاست کیا ھے پتا ھے آپ کو؟ آج وہ ہی "اچھا" سیاست داں ھے جو سب سے زیادہ جھوٹ بولنے میں ماہر ھو ، اب بتائیں جو لیڈر جھوٹ بول کر لیڈری چمکائے اس کا اسلام میں کیا مقام ھو گا جب کہ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے کہ " مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا"
تو جناب جھوٹے لیڈر اور جھوٹے حکمران اور جھوٹے صاحب اقتدار سے کسی خیر کی امید رکھنا فضول ھے،
ہاں اللہ سے امید اور دعا ھے کہ اللہ ہمارے پاکستان کو سہی مسلمان اور حکمران عطا کرے جو سچے بھی ھوں اور عوام کی فلاح کی خاطر اپنے پیٹ پر پتھر باندھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ھوں اور سب سے بڑھ کر کافروں اور اسلام دشمنوں کی انگلی پکڑ کر چلنے والے نہ ھوں،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), shafresha (13-01-10), راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 13-01-10, 07:55 PM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
جماعت کوئی بھی ھو بس حکمران جماعت کو اسلام کے دائرے میں حکمرانی کرنی چاھئیے،
اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے حکمرانی بھی اسلامی تعلیمات میں شامل ھے ، دنیا کے بہترین حکمران مسلمان ہی ھو گزرے ہیں ،
لیکن یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ھوا ھے ، ھر جماعت میں قاتلوں کے گروہ موجود ہیں جو اپنے مخالفین کو بے دریغ قتل کرنے پر مامور ہیں، ایم کیو ایم سر فہرست ھے مسلمانوں کے قتال میں، باقی جماعتیں اس کی دیکھا دیکھی یا مجبورًا قاتلوں کو فری ہینڈ دیتی ہیں،کم از کم کراچی اور حیدر آباد میں تو یہ ہی معاملہ ھے،
اگر حکومت بنانے والی جماعت ، پارٹی، یا سیاسی پارٹیوں کا گروپ پاکستان کا مخلص اور اسلام کا وفادار بن کر عوام کی خدمت ایمان داری سے انجام دے تو مجھے یقین ھے کہ پاکستانی عوام ایسی حکومت جو ان کے مسائل حل کرے عوام کو تمام بنیادی اور ضروری سہولیات فراہم کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ حکمران عوام میں بھی اور اللہ کے ھاں بھی مقبول ھو جائیں، لیکن بھائی افسوس ھے کہ پی پی پی کی حکومت صرف پی پی پی کے حمایتیوں کی حکومت ھوتی ھے اور ایم کیو ایم کی حکومت صرف اس کے ووٹروں کی مدد گار ھوتی ھے، اور مسلم لیگی بھی ایسے ہی ہیں ، اور جے یو آئی،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتیں ہی لکیر کی فقیر ہیں، ان میں سے کوئی بھی پاکستانی شہریوں کا اور میں تو یہاں تک کہوں گا کہ پاکستان کے بھی وفادار نہیں ہیں ، اور بھائی آج کی سیاست کیا ھے پتا ھے آپ کو؟ آج وہ ہی "اچھا" سیاست داں ھے جو سب سے زیادہ جھوٹ بولنے میں ماہر ھو ، اب بتائیں جو لیڈر جھوٹ بول کر لیڈری چمکائے اس کا اسلام میں کیا مقام ھو گا جب کہ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے کہ " مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا"
تو جناب جھوٹے لیڈر اور جھوٹے حکمران اور جھوٹے صاحب اقتدار سے کسی خیر کی امید رکھنا فضول ھے،
ہاں اللہ سے امید اور دعا ھے کہ اللہ ہمارے پاکستان کو سہی مسلمان اور حکمران عطا کرے جو سچے بھی ھوں اور عوام کی فلاح کی خاطر اپنے پیٹ پر پتھر باندھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ھوں اور سب سے بڑھ کر کافروں اور اسلام دشمنوں کی انگلی پکڑ کر چلنے والے نہ ھوں،

شکریہ
صحیح کہا آپ نے ،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (15-01-10)
پرانا 13-01-10, 09:21 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودقادر مگسی پرکئی قتل کے مقدمات چل رہے ہیں۔کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا

جرائم میں ملوث تما م افراد کو بلا تفریق گرفتار کیا جائے۔ چاہے اُس کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی، علاقے،شہر، زبان یا نسل سے ہو۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-01-10), shafresha (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 09:43 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
خودقادر مگسی پرکئی قتل کے مقدمات چل رہے ہیں۔کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا

جرائم میں ملوث تما م افراد کو بلا تفریق گرفتار کیا جائے۔ چاہے اُس کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی، علاقے،شہر، زبان یا نسل سے ہو۔
السلام علیکم

بھائی فرحان اگر سب کو گرفتار کرنے لگ گئے تو کراچی کے سیاستدانوں‌میں‌سے کون بچے گا
گورنر صاحب سے لیکر یونٹ انچارج تک سبھی لائن حاضر ہو جائیں گے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-01-10), ابن جلال (15-01-10)
پرانا 14-01-10, 04:19 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
جماعت کوئی بھی ھو بس حکمران جماعت کو اسلام کے دائرے میں حکمرانی کرنی چاھئیے،
اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے حکمرانی بھی اسلامی تعلیمات میں شامل ھے ، دنیا کے بہترین حکمران مسلمان ہی ھو گزرے ہیں ،
لیکن یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ھوا ھے ، ھر جماعت میں قاتلوں کے گروہ موجود ہیں جو اپنے مخالفین کو بے دریغ قتل کرنے پر مامور ہیں، ایم کیو ایم سر فہرست ھے مسلمانوں کے قتال میں، باقی جماعتیں اس کی دیکھا دیکھی یا مجبورًا قاتلوں کو فری ہینڈ دیتی ہیں،کم از کم کراچی اور حیدر آباد میں تو یہ ہی معاملہ ھے،
اگر حکومت بنانے والی جماعت ، پارٹی، یا سیاسی پارٹیوں کا گروپ پاکستان کا مخلص اور اسلام کا وفادار بن کر عوام کی خدمت ایمان داری سے انجام دے تو مجھے یقین ھے کہ پاکستانی عوام ایسی حکومت جو ان کے مسائل حل کرے عوام کو تمام بنیادی اور ضروری سہولیات فراہم کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ حکمران عوام میں بھی اور اللہ کے ھاں بھی مقبول ھو جائیں، لیکن بھائی افسوس ھے کہ پی پی پی کی حکومت صرف پی پی پی کے حمایتیوں کی حکومت ھوتی ھے اور ایم کیو ایم کی حکومت صرف اس کے ووٹروں کی مدد گار ھوتی ھے، اور مسلم لیگی بھی ایسے ہی ہیں ، اور جے یو آئی،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتیں ہی لکیر کی فقیر ہیں، ان میں سے کوئی بھی پاکستانی شہریوں کا اور میں تو یہاں تک کہوں گا کہ پاکستان کے بھی وفادار نہیں ہیں ، اور بھائی آج کی سیاست کیا ھے پتا ھے آپ کو؟ آج وہ ہی "اچھا" سیاست داں ھے جو سب سے زیادہ جھوٹ بولنے میں ماہر ھو ، اب بتائیں جو لیڈر جھوٹ بول کر لیڈری چمکائے اس کا اسلام میں کیا مقام ھو گا جب کہ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے کہ " مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا"
تو جناب جھوٹے لیڈر اور جھوٹے حکمران اور جھوٹے صاحب اقتدار سے کسی خیر کی امید رکھنا فضول ھے،
ہاں اللہ سے امید اور دعا ھے کہ اللہ ہمارے پاکستان کو سہی مسلمان اور حکمران عطا کرے جو سچے بھی ھوں اور عوام کی فلاح کی خاطر اپنے پیٹ پر پتھر باندھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ھوں اور سب سے بڑھ کر کافروں اور اسلام دشمنوں کی انگلی پکڑ کر چلنے والے نہ ھوں،

شکریہ
بہت خوب بھائی
یہ تو ہوئی مثالی صورت جس کے قائم ہونے میں ابھی وقت لگے گا۔ اور دعا ہے کہ جلد ایسا ہو جائے۔

میرا سوال یہ تھا کہ موجودہ جتنی بھی جماعتیں ہیں ان میں سے کون سی جماعت کراچی کے حق میں بہتر ہے؟
جو کام بھی کر سکتی ہے اور فسادات پر بھی کسی حد تک کنٹرول کر سکتی ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (15-01-10)
پرانا 14-01-10, 05:26 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,161
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مگسی وہی ہے نہ جو حیدرآباد کے 30 ستمبر کے سانحے میں ملوث تھا جس میں 300 اردو کا قتل عام مچایہ تھا وہ بھول گیا. اس مگسی کی تو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 10:08 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ مگسی وہی ہے نہ جو حیدرآباد کے 30 ستمبر کے سانحے میں ملوث تھا جس میں 300 اردو کا قتل عام مچایہ تھا وہ بھول گیا. اس مگسی کی تو
یہ بے شرم ہزاروں مہاجروں کا قاتل ہے۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 06:18 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودقادر مگسی پرکئی قتل کے مقدمات چل رہے ہیں۔کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا
اس مگے کو 1986 یاد دلاو جب اس نے اور اس کو حواریوں نے پکہ قلعہ جو قونی ہولی کھیلی اس پر کیوں پاک نیٹ کے احباب نہیںبولتے کیا اپنے کرتوت بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔  شیم شیم او مگے شیم
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 09:52 AM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ بے شرم ہزاروں مہاجروں کا قاتل ہے۔
بے شک یہ بے شرم ھے اور الطاف اور متحدہ قادیانی موومنٹ کے کارکن زیادہ بڑے بے شرم ہیں جو اقوام متحدہ کی طرف سے ایم کیو ایم کو دھشتگرد جماعت قرار دیئے جانے کے بعد مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ بن گئی اور پھر قادیانی نوٹ اور امریکی ڈالر ملنے کے بعد متحدہ قادیانی موومنٹ بننے والے جماعت سے چمٹے ھوئے ہیں اور آج آپ بات کرتے ہیں کہ مہاجروں کے قاتل؟ تو جناب مہاجروں کا اصل قاتل ھے ہی الطاف اور ایم کیو ایم جس نے پہلے سندھیوں پھر پٹھان پنجابی کا قتل عام کیا اور پھر اپنے ہی مہاجروں کا بے دریغ قتل عام کیا یہ کہہ کر کہ جو قائد کا غدار ھے وہ موت کا حق دار ھے ، آج تک جئے مہاجر بولنے والوں کا قتل متحدہ ہی کر رہی ھے کوئی اور نہیں،
اور اب تازہ ترین واردات ٹارگٹ کر کے بلوچ مسلمانون کا قتل عام ھے،
کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار میری نظر میں صرف ایم کیو ایم والے ہی ہیں جو پہلے انڈیا کے ایجنٹ تھے اور اب انڈیا کے ساتھ ساتھ امریکی اور اسرائیل کے بھی ایجنٹ بن چکے ہیں ، یاد رہے پاکستان کی تاریخ میں صرف ایم کیو ایم ہی وہ غدار جماعت ھے جس نے امریکی جھنڈے اٹھا کر امریکہ کی حمایت میں امنے کارکنوں کا جلوس نکلوایا تھا،
جناب فرحان صاحب کچھ دانش کا بھی استعمال کر لیا کریں (معذرت کے ساتھ)
اللہ تعالٰی کے حضور بھی آپ کو پیش ھونا ھے، مجھے بھی،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, ہے،, کرتے, پسند, وزیر, قائم, لوگ, نوجوانوں, ملک, آج, ایم کیو ایم, الحق, الزام, الطاف حسین, بار, خود, سال, طالبان, عوام, عالم, عائد, عاشورہ, عذاب, غریب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوامی خواب کے ساتھ سب پہلے ہیڈ لائنز لاسلکی گپ شپ 7 28-07-08 11:17 AM
جیونیوز اور جیو سوپر کی جلدازجلد بحالی 16/کروڑ عوام کا مطالبہ ہے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM
حکومت جیو کو جینے دے اور اسکی نشریات کو جلد بحال کرے، عوام کا مطالبہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:32 AM
جیو ہر دل کی دھڑکن ہے، بند کرکے 16 کروڑ عوام کو دکھ دیا جا رہا ہے،مدیحہ شاہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:36 AM
جیو نیوز جلد دوبارہ عوام تک سچائی پہنچائے گا‘ عمران اسلم خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:45 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger