| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 272
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), یاسر عمران مرزا (31-12-10), حیدر (31-12-10), غلام خان (31-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پنجاب کا نام نہیں بلکہ ھم یوں کہہ سکتے ہیں کہ شھر لاھور کے باسیوں کو گالی دی
کیونکہ انہوں نے کہاکہ لاھور کے ھر گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مراد پورا لاھور شھر ہے لیکن لاھور شھر میں ھزاروں تہجد گزار ہونگے ان کو بھی شامل کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (31-12-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے سب سے زیادہ جسم فروش عورتیں کراچی میں پائی جاتی ہیں۔۔۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے لیکن کیا اس کی بناء پر پورے کراچی کو گالی دینا ایک مناسب اور اخلاقی عمل ہوگا۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او چھوڑو جی تسی وی کس چکر وچ پے کئے ہوں
جیسی روح ویسے فرشتے دونوں نے (متحدہ اور ن )اپنی اصلیت دکھادی کے یہ کس قبیل کے لوگ ہیں کم از کم میں نہیں سمجھتا کے ان میں سے کوئی پوری قوم کا نمائندہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہی آپ کی بات کے کراچی میں جسم فروش عورتیں زیادہ ہے تو یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ کراچی میں ان جسم فروش عورتیں کراچی کی نہیں پنجاب اور سرحد (خبیر پختنواہ) کی ہے تلخ حقیقت ہے شاید آپ سے برداش نہ ہو یہ تلخ حقیقت |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی ہو یا لاہور اچھے برے لوگ ہر جگہ موجود ہیں ۔۔کوئی بھی جماعت مخلص نہیں ۔۔میں اردو بولنے والی ہوں مگر نیٹ پر میری زیادہ تر فرینڈ پنجابی بولنے والی ہیں جومجھ سے کہیں بہتر ہیں۔۔ان غلط لوگوں کی وجہ سے ہم کیوں لڑے آپس میں ہم فارم کے ممبران کو مل جل کر رہنا ہے ۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیان بازی آپس میں سیاست دان کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ پھوٹ عوام میں پڑ جاتی ہے
کچھ دنوں بعد یہی سیاست دان ہاتھ ملا رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ عوام کو عقل اور ہوش کے ناخن لینا چاہیئے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جسم فروش کراچی کی ہوں یا لاہور کی۔۔۔یا اسلام آباد۔۔۔ ان کی الیٹ کلاس ان ہی سیاست دانوں کے لئے ہوتی ہے۔۔۔۔ یہی سیاست دان ہیں جو اس مکروہ دھندے کو ختم نہیں ہونے دیتے۔۔۔ اور بہت سی مجبور اور بے بس خواتین یہ گندی زندگی جینے پر مجبور کر رہے ہیں۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,056
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قومی نمائندہ تو شاید پورے ملک میں کوئی نہیں، زرداری صاحب سندھ، نوازشریف پنجاب، ایم کیوایم مہاجروں، اے این پی پشتونوں وغیرہ کے بل پر سیاست کررہے ہیں۔ اس خبر ہی سے اندازہ کرلیں، ایم کیو ایم پورے ملک میں منظم ہونا چاہ رہی ہے لیکن پنجابیوں یا لاہوریوں کے بارے ایسی زبان استعمال کرکے اس نے ثابت کردیا کہ وہ قومی سطح کی جماعت بن سکتی ہے!!!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, وزیر, وزیراعظم, نواز, نواز شریف, منتقل, منظور, مسائل, آج, ایم کیو ایم, احتجاج, اسکیم, اعلیٰ, ترمیم, جواب, جلد, حل, دی, دعا, عدالت, صوبوں, صوبے, صوبائی, صورتحال, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |