واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال، وزیر اعظم گیلانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 05:09 PM   #1
ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال، وزیر اعظم گیلانی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 16-09-11, 05:09 PM

اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ،جب ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ۔وزیراعظم نے کہا کہ مشکل وقت میں قوم کو چھوڑ کر بیرون ملک نہیں جاسکتا تھا۔ سیلاب کی تباہ کاریوں اور وبائی امراض پھوٹنے کے خدشے کے باعث دورہ امریکا منسوخ کیا، ملک میں آنے والی قدرتی آفات کا مقابلہ مل کر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست کا آغاز کیا ہے، اس کو جاری رکھیں گے۔۔اس موقع پر ایک صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ وہ رحمان ملک کیخلاف الزامات پر ان کے خلاف کارروائی کریں گے، جس پر وزیراعظم نے یہ مصرع پڑھا

یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے

وزیراعظم نے جسقم کے رہ نما کی گرفتاری سے متعلق سوال پر کہا کہ میرے دور میں کوئی سیاسی گرفتاری نہیں ہوئی یہ غلطی کیسے ہوگئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ناراض بلوچ قیادت کو قومی دھارے میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلوچستان میں مزید چھ ہزار نوجوانوں کو ملازمتیں دیں گے۔
ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال، وزیر اعظم گیلانی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 115
Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, ہے۔, ہے،, کوئی, کوشش, کرتے, وقت, وزیر, چھوڑ, نوجوانوں, چلتی, میڈیا, موقع, مقابلہ, ملک, منظور, ایم کیو ایم, اسلام, دیں, سیاست, سوال, غلطی, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار ھارون اعظم خبریں 3 07-01-11 10:49 PM
سورہ اخلاص غلط پڑھنے پر وزیر داخلہ کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج ALI-OAD خبریں 9 04-01-11 10:42 AM
قومی اسمبلی ، لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم اور وزیر بجلی میں جھڑپ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 03:09 AM
صدر کو استثنیٰ حاصل ہے، سوئس حکام کو خط نہیں لکھا جاسکتا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گلاب خان خبریں 0 24-09-10 03:08 AM
ایم کیو ایم کے وزیر نے500 ارب کے سر کاری مکانات ساڑھے 4 ارب میں الاٹ کردیئ عبدالقدوس خبریں 1 21-05-08 05:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger