واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایم کیو ایم کے شکایتی سیلوں کا قیام متاثرین کی جانب سے خیرمقدم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:47 AM   #1
ایم کیو ایم کے شکایتی سیلوں کا قیام متاثرین کی جانب سے خیرمقدم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:47 AM

ایم کیو ایم کے شکایتی سیلوں کا قیام متاثرین کی جانب سے خیرمقدم



کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائب زیرو سے متصل خورشید بیگم میموریل ہال عزیز آباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں قائم کئے گئے ”شکایتی سیلوں“ کا عوام بالخصوص جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات سے متاثرہ عوام کی جانب سے زبردست خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں قائم کئے گئے شکایتی سیلوں میں دوسرے روز بھی متاثرین نے بڑی تعداد میں رابطہ کیا اور اپنے نقصانات کی تفصیلات جمع کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ 27/دسمبر لیاقت باغ راولپنڈی کے بعد شرپسند عناصر اور مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں جلاؤ، گھیراؤ، لوٹ مار اور پرتشدد واقعات سے متاثرہ افراد نے جن میں غریب و متوسط طبقے کے افراد کے علاوہ فیکٹری مالکان، تاجر برادری، دکاندار اور دیگر متاثرہ افراد شامل ہیں۔ عزیز آباد کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں قائم ایم کیو ایم کے شکایتی مراکز پر پہنچ کر اپنی تباہ شدہ املاک اور نقصانات کی تفصیلات اور کوائف جمع کرائے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 365
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قید سیکا دیتی ہے آداب محبت زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:24 PM
9/11 ۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ مسلمانوں نے نہیں کیا۔ راجہ اکرام عمومی بحث 17 03-11-10 07:10 AM
بینظیر بھٹو کی شہادت کا بدلہ اصل قاتلوں کے بجائے بے گناہوں سے کیو ں لیا گیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:42 AM
::: سوات آپریشن مزید20 جنگجو مارے گئے،کرفیو کی خلاف ورزی پر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ،ایک ہلاک2 زخمی ::: ابو کاشان خبریں 1 14-12-07 01:30 AM
ججوں کے معاملے پر سخت موقف، جے یو آئی (ف) کا حافظ حسین احمد کو ٹکٹ دینے سے انکار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger