واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ضمانتیں کرا لیں یا ملک چھوڑ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 09:59 PM   #1
این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ضمانتیں کرا لیں یا ملک چھوڑ دیں
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 11-11-09, 09:59 PM

لاہور…جماعت اسلامی کے سابق امیرقاضی حسین احمدنے کہاہے کہ این آر او سے جن لوگوں نے فائدہ اٹھایا ہے ان کے پاس صرف دو راستے ہیں، یاتو وہ اپنی ضمانتیں کرا لیں اوریا پھر ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔یہ بات انہوں نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال لاہورمیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی،قاضی حسین احمدنے کہاکہ این آراوکے تحت ختم کئے گئے مقدمات ری اوپن کرنے کی ضرورت ہے ان کاکہناتھاکہ ملک اس وقت سیاسی بحران سے دوچارہے، فرینڈلی اورخاموش اپوزیشن کی وجہ سے قیادت کا فقدان ہے،معصوم شہری دہشت گردی کانشانہ بن رہے ہیں، سابق امیرجماعت اسلامی نے کہاکہ ڈیڑھ ارب ڈالرکی امریکی امدادکے لیے اپنی آزادی اورخودمختاری بیچنا گھاٹے کا سودا ہے۔

ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
جواب

Tags
آزادی, اسلامی, سودا, عمران, عمران خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلدار مٹھا توں چھوڑ ویسیں shobi.jan سرائیکی فورمز 3 15-11-11 10:19 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
انتخابات ملتوی، پولنِگ کی نئی تاریخ اٹھارہ فروری محمدعدنان خبریں 0 03-01-08 01:14 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger