واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

این آر او میں کوئی برائی نہیں، سیاست میں ضروری ہے، غلام بلور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-09, 01:45 PM   #1
این آر او میں کوئی برائی نہیں، سیاست میں ضروری ہے، غلام بلور
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 28-11-09, 01:45 PM

پشاور . . . وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ این آر او بری چیز نہیں لیکن اس سے بدعنوان اور لوٹ مار کرنے والوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیئے۔ وہ پشاور میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک جہاں انتقام کی سیاست ہوتی ہے وہاں این آر او ضروری ہے۔ تاہم اس سے لوٹ مار کرنے والوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیئے۔ غلام بلور کا کہنا تھا کہ موجودہ دہشت گردی میں ملکی اور غیر ملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ ان کے مطابق ملک میں امن و امان کی بہتری کے لئے ہمیشہ سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے حق میں ہیں۔ جب تک بیرونی ممالک سے تعلقات اچھے نہیں ہوتے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے-
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــ
روزنامہ جنگ۔

ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (28-11-09), حیدر (28-11-09), عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 02:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,873
شکریہ: 52,518
11,176 مراسلہ میں 35,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے یہ خبر لگا دی ورنہ میرا ارادہ تھا کہ اس خبر کو اس کیپشن کے ساتھ لگاتا کہ "ارشادات بشیر احمد بلور"۔ انکے ہر دن آتے نت نئے بیانات انکی افتاد طبع کو ظاہر کرتے ہیں۔ خاص کر یہ بیان کہ ملک میں جیسی سیاست ہے اس میں این آر او ہونا ضروری ہے۔ واہ بشیر احمد بلور صاحب واہ۔پھر تو یہی مطالبہ ہم عوام کا بھی ہے ملک میں جیسا عدالتی نظام ہے اس لیے ہمارے لیے بھی ایک این آر او ہونا چاہیے تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
گوندل (28-11-09), ھارون اعظم (28-11-09), عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 02:36 PM   #3
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پشاور . . . وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ این آر او بری چیز نہیں لیکن اس سے بدعنوان اور لوٹ مار کرنے والوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیئے۔ وہ پشاور میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفت گو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک جہاں انتقام کی سیاست ہوتی ہے وہاں این آر او ضروری ہے۔ تاہم اس سے لوٹ مار کرنے والوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیئے۔ غلام بلور کا کہنا تھا کہ موجودہ دہشت گردی میں ملکی اور غیر ملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ ان کے مطابق ملک میں امن و امان کی بہتری کے لئے ہمیشہ سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے حق میں ہیں۔ جب تک بیرونی ممالک سے تعلقات اچھے نہیں ہوتے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے-
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــ
روزنامہ جنگ۔
۔۔۔۔۔۔ثم۔۔۔۔۔۔۔۔ :
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 02:47 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,873
شکریہ: 52,518
11,176 مراسلہ میں 35,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کے نام
بے دم ہوئے بیمار دواکیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو تم حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے

Last edited by حیدر; 28-11-09 at 09:46 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 09:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-09, 11:07 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,478
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آپ نے یہ خبر لگا دی ورنہ میرا ارادہ تھا کہ اس خبر کو اس کیپشن کے ساتھ لگاتا کہ "ارشادات بشیر احمد بلور"۔ انکے ہر دن آتے نت نئے بیانات انکی افتاد طبع کو ظاہر کرتے ہیں۔ خاص کر یہ بیان کہ ملک میں جیسی سیاست ہے اس میں این آر او ہونا ضروری ہے۔ واہ بشیر احمد بلور صاحب واہ۔پھر تو یہی مطالبہ ہم عوام کا بھی ہے ملک میں جیسا عدالتی نظام ہے اس لیے ہمارے لیے بھی ایک این آر او ہونا چاہیے تھا۔
یہ بیان غلام احمد بلور کا ہے، بشیر بلور کا نہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پشاور, وزیر, نماز, موجودہ, اللہ, خبر, سیاست, عید, عوام, عدالتی, غلام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف منافقانہ سیاست چھوڑ کر بیرون ملک سے دولت واپس لائیں، شیخ رشید جاویداسد خبریں 0 27-10-10 12:17 AM
بینظیر کے پیروکار صوبے نہیں وفاق کی سیاست کرتے ہیں، قائم علی شاہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:31 AM
بینظیر اور نواز شریف ” ڈاجنگ “ کی سیاست کر رہے ہیں، شیخ رشید خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:08 AM
برسبین میں شکست کے ذمہ دار بیٹسمین ہیں، جے وردھنے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 10:06 AM
تمام سیاستدانوں کو سیکورٹی فراہم کی جائے،امریکا اور برطانیہ تحقیقات میں مدد کریں، بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger