واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:55 AM   #1
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:55 AM

ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا
لاہور (نمائندہ جنگ) وائٹ ہاؤس ،10 ڈاوئننگ اسٹریٹ اور بکنگھم پیلس سے خوبصورت غریب ملک میں بننے والے وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس، جس کی تعمیر پر ڈیڑھ ارب روپے خرچ ہوئے تھے، کو خواتین کی انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) یونیورسٹی بنانے کے احکامات جاری کردیئے گئے جبکہ نیا چیف منسٹر ہاؤس تقریباً50کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا ہے۔سابقہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کی خوبصورت محل نما بلڈنگ کے احاطے میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے فوارے چل رہے ہیں جبکہ کروڑوں روپے مالیت کی 16 قیمتی گاڑیاں کھڑی ہیں جن میں سے 9 گاڑیاں بلٹ پروف ہیں ان میں 7 گاڑیوں کی خریداری پر 51 کروڑ 18 لاکھ روپے جبکہ 9 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر 48 کروڑ 94 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں،چیف منسٹر ہاؤس میں کل 137 گاڑیاں ہیں ۔مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈی نیٹر نے صحافیوں کو 8 کلب روڈ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا 8 کلب روڈ جو نیا وزیراعلیٰ ہاؤس بنایا گیا ہے، اس کا رقبہ 17.5 کنال پر محیط ہے، جس کی بلڈنگ کی تعمیر پر 35 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی۔11 کروڑ 90 لاکھ روپے کی اضافی رقم اس عمارت کی تزئین و آرائش پر خرچ کی گئی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 568
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-12), مرزا عامر (03-05-11)
پرانا 13-04-08, 09:51 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا

کوئی چیز کو تو رہنے دو
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 07:30 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا میرٹ ہوگا ہے یہاں کا ویسے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 07:32 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 10:06 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی دئکھتے جائیں ئی الیکشن کمپین کا حصہ ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی! وہاں تو کوئی یونیورسٹی نہیں بنی۔ ابھی تک تووزیراعلٰی ہاؤس ہی ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-12, 01:17 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوامی چارہ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-12, 06:28 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر دوبارہ اتنا مہنگا وزیر اعلی ہاؤس بنانا ہے تو پرانے کو کچھ اور بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟
شہباز شریف کی زیادہ تر اقدامات اپنی اگلی الیکشن کمپین کا حصہ لگ رہے ہیں ۔ وہ عمران خان کے ماڈل کو فالو کر رہا ہے تاہم اندر سے حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
جب تک بڑا گنجا موجود ہے شاید شہباز شریف بھی کچھ نہیں‌کر سکتا۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-12), راشد احمد (12-02-12), رضی (12-02-12), عبداللہ آدم (14-02-12)
پرانا 12-02-12, 06:14 PM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جب تک بڑا گنجا موجود ہے شاید شہباز شریف بھی کچھ نہیں‌کر سکتا۔۔۔
اٹھارہ کروڈ عوام کے لیڈر کو آپ نے گنجا۔۔۔۔۔۔۔
یار اب وہ گنجا نہیں‌ہے۔ لندن سے کروڑوں کے بال اگائے ہیں۔
ویسے اس کی نہ ہموار بنجر زمین پر ہل کسے چلایا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-02-12, 08:55 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ چاہے بال لگوا بھی لے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کا نام تو یہی پڑ چکا ہے نا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-12, 01:02 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی زمانے میں لوگ آئی ٹی انڈیسٹری کو مردوں کی فیلڈ سمجھا کرتے تھے اور اب عورتیں بھی اس فیلڈ میں شانہ با شانہ چل رہی ہیں۔ شاباش پاکستانی کی بچیو، قدم آگے بڑھاتی چلو۔ اللہ کا شکر ہے کہ طالبان کی خواتین کی تعلیم کو روکنے کی رٹ پاکستان میں نظر انداز کی جا رہی ہے اور سب نے عقل کے ناخن لیے ہیں اور یہ سمجھ لیا ہے کہ اسلام نے تعلیم کی تاکید کی ہے اور ان مستقبل کی ماوں کی تعلیم کی ضرورت کو سمجھ رہے ہیں جو اپنے بچوں کا مستقبل سنوار رہی ہیں۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہوگا, کمپین, گریٹ, ویسے, میرٹ, الیکشن, انفارمیشن ٹیکنالوجی, ابھی, جائیں, حصہ, خواتین, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
کھوسہ نے حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کااعلان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:44 PM
کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام پاکستانی طالب علموں کی بیٹھک 4 26-08-07 02:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger