| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 355
|
||||
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صدر بش نے 11 اپريل 2008 کو امريکی ٹی – وی اے – بی –سی کو جو انٹرويو ديا تھا وہ آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://abcnews.go.com/Video/playerIn...338&affil=wjla آپ نے جس خبر کا حوالہ ديا ہے اسے اگر آپ دوبارہ پڑھيں تو اس ميں يہ بات تين مرتبہ مختلف زاويوں سے دہرائ گئ ہے کہ صدر بش کے مطابق 11 ستمبر 2001 جيسے کسی نۓ واقعے کی منصوبہ بندی پاکستان ميں کی جاۓ گی۔ اس خبر کے متن کا صدربش کے انٹرويو سے موازنہ کريں تو يہ واضح ہے کہ جان بوجھ کر ايک تاثر پيدا کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ http://jang.net/urdu/search_details.asp?nid=268662 سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ يہ جملہ صدر بش نے نہيں بلکہ انٹرويو لينے والی خاتون نے استعمال کيا تھا اور صدر بش سے اس مفروضے کے بارے ميں راۓ مانگی تھی جس پر ان کا جواب تھا کہ "ايسا ممکن ہے"۔ اگر آج دنيا ميں کسی بھی باشعور شخص سے يہ سوال کيا جاۓ کہ امريکہ ميں اگر 11 ستمبر 2001 جيسا واقعہ دوبارہ ہو جاۓ تو اس کی منصوبہ بندی کہاں ہونے کا امکان ہے تو کوئ بھی افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں ميں موجود دہشت گردوں کے بارے ميں يہ نہيں کہہ سکتا کہ ان کی جانب سے خطرے کا کوئ امکان نہيں ہے۔ اسی راۓ کا اظہار صدر بش نے بھی کيا۔ حقيقت يہ ہے کہ حکومت پاکستان بھی اس بات کو تسليم کرتی ہے کہ پاکستان ميں موجود دہشت گرد پاکستان سميت عالمی امن کے ليے بہت بڑا خطرہ ہيں۔ پاکستان کی تمام سياسی جماعتوں نے اليکشن سے پہلے اور اليکشن کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کو اپنے منشور کا سب سے اہم نقطہ تسليم کيا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ پاکستان کے تمام سياسی قائدين اس حقيقت کو تسليم کرتے ہيں کہ دہشت گرد پاکستان کے اندر موجود ہيں اور انکے خلاف کاروائ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی حقیقت کا ادراک صدر بش نے پوچھے گۓ سوال کے جواب ميں کيا تھا۔ اس انٹرويو کے حوالے سے کچھ فورمز پر يہ بھی کہا جا رہا ہے کہ امريکہ پاکستان کے اندر اپنی فوج بجھوانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انٹرويو کے دوران جب صدر بش سے براہراست اس علاقے ميں ممکنہ خطرے کے پيش نظر مزيد فوج بجھوانے کے حوالے سے سوال کيا گيا تو انھوں نے يہ نہيں کہا کہ وہ پاکستان ميں امريکی افواج بجھوانے کا ارادہ رکھتے ہيں بلکہ انھوں نے اس بات پر زور ديا کہ افغانستان ميں موجود امريکی اور نيٹو افواج پہلے سے موجود ہيں اور القائدہ کے خطرہ سے نبرد آزما ہونے کے ليے کافی ہيں۔ جہاں تک پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی موجودگی کا سوال ہے تو اس حوالے سے تحفظات تو پوری پاکستانی قوم کو ہيں۔ پچھلے دو سالوں ميں دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سينکڑوں بے گناہ اور اس کے نتيجے ميں پيدا ہونے والی بے چينی کی فضا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان ميں دہشت گرد ايک مسلمہ حقيقت ہيں اور جب تک ان کا خاتمہ نہيں ہو جاتا اس وقت تک پاکستان کے حوالے سے خدشات پاکستان سميت عالمی برداری پر سياہ بادلوں کی طرح منڈلاتے رہيں گے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد صاحب اپ نے اس خبر کے دوسرے حصے کے متعلق تو وضاحت کی ہے لیکن اصل خبر کی وضاحت نہیں کی ہے- انتظار رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی فواد آپ بھی امریکی چمچہ بن گئے۔۔۔۔۔اور یہ تو بتائو کہ دہشت گردی سب سے زیادہ کون کررہا ہے۔؟؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, search, فورمز, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, نیوز, نظر, منشور, منصوبہ, ممکن, آج, انتظامیہ, اسلام, جواب, حل, خلاف, خبر, درخواست, شخص, عبدالقدوس, صوبائی, صاف, صدر, صدربش |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکی مڈٹرم الیکشن میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-11-10 06:15 AM |
| اسرائیلی ایٹمی رازداں کی ناروے میں پناہ کیلئے دوسری درخواست | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:30 AM |
| ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:16 AM |
| امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:14 AM |
| پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق مغرب کے بیانات درست نہیں، بھارت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:33 AM |