واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 12:05 PM   #1
ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 12:05 PM

ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران
ہمدان…ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کے لیے تیار ہے ۔ لیکن یہ پروگرام روکنے کے لیے عالمی برادری کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کرے گا۔یہ بات ایرانی صدرمحموداحمدی نژاد نےHamedan شہرکے دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس سے پہلے ایرانی صدر نے اپنے ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کے امکان کو مسترد کردیا تھا۔ہمدان میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم ایٹمی تنازع کے حل کے لئے کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہے۔ لیکن اگر ایران کے ساتھ کوئی دھوکے بازی کی گئی تو دھوکے بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی ملک ایران اور ایرانی قوم کونقصان پہنچانے اور اس کے حقوق پامال کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
جواب

Tags
حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرپیرکو میڈیا کو بریفنگ دیں گے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:47 AM
پی پی رہنماؤں سے تفتیش : حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں،امین فہیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:26 AM
تمام جماعتوں کو برابر مواقع دیئے جارہے ہیں،انتخابات میں کسی خاص سیاستداں یا جماعت کی حمایت نہیں کر ونگا،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:20 PM
جوہری تعاون سمجھوتہ سے ایٹمی تجربات کرنے پرپابندی نہیں،بھارت خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger