واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایپل امریکی حکومت سے زیادہ ’امیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-11, 08:36 PM   #1
ایپل امریکی حکومت سے زیادہ ’امیر
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 30-07-11, 08:36 PM

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والے ادارے ایپل کے پاس اس وقت امریکی حکومت سے زیادہ نقد رقم موجود ہے۔
امریکی محکمۂ خزانہ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس وقت امریکہ میں اخراجات کے لیے موجود نقد رقم تہتر ارب ستر کروڑ ڈالر ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایپل کے حالیہ مالیاتی نتائج کے مطابق کمپنی کے پاس چھہتر ارب چالیس کروڑ امریکی ڈالر نقد رقم کی شکل میں موجود ہیں۔

امریکی حکومت اس وقت اپنی آمدن سے دو سو ارب ڈالر زیادہ کے اخراجات کر رہی ہے جبکہ ایپل نے پچیس جون کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں اپنی نیٹ آمدن سات ارب اکتیس کروڑ ڈالر ظاہر کی ہے جو گزشتہ برس کے مقابلے میں ایک سو پچیس فیصد زیادہ ہے۔

اس وقت یہ اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ ایپل کمپنی اپنے پاس موجود پچھہتر ارب ڈالر سے زائد رقم کا کیا کرے گی۔ جیوپیٹر ریسرچ کے لیے کام کرنے والے تجزیہ کار ڈینیئل ایش ڈاؤن کا کہنا ہے کہ ایپل اپنے منصوبوں کو بہت خفیہ رکھتی ہے۔

تجزیہ کاروں کا یہ بھی خیال ہے کہ ایپل یہ رقم دیگر کاروباری حریف کمپنیوں کو خریدنے یا ٹیکنالوجی پیٹنٹس کے لیے جمع کر رہی ہے۔

ایش ڈاؤن کے خیال میں بارنز اینڈ نوبل کا آن لائن بک سٹور اور نیٹ فلکس جیسی مووی ویب سائٹ ایپل کا ہدف ہو سکتی ہیں۔

یہ بھی ممکن ہے کہ ایپل ان چھوٹی کمپنیوں کو خرید لے جو آواز کی پہچان جیسے وہ نظام بناتی ہیں جنہیں ایپل کمپنی اپنی ڈیوائسز میں شامل کرنا چاہتی ہے۔

بي بي سي اردو
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 31-07-11 at 12:02 AM..

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-07-11), یاسر عمران مرزا (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (31-07-11), رضی (31-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 10:46 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ۔۔۔ یہ تو بڑی زبردست معلومات ہیں۔ آج کل آئی فون ہر بندے کی پسند بن چکا ہے۔ یہ ایک زبردست فون ہے ۔۔۔ میرے خیال سے اسے تمام فونز کا لیڈر کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔۔۔
اس کے علاوہ ایپل کی دوسری پراڈکٹس جیسے آئی پیڈ، آئی پوڈ اور میکنٹوش اپنی اپنی کیٹگری کی عمدہ ترین پراڈکٹس ہیں۔۔۔
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11), رضی (31-07-11), شمشاد احمد (30-07-11)
پرانا 31-07-11, 12:39 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی گل ہے جی
سیب انا اگے نکل گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 12:57 AM   #4
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھورے دن ہور افگانسٹان چے رہے نا................. تے اسی وی اناں توں امیر ہو جانا..........
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 01:13 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایپل نے نوکیا کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ یہاں یہ خبر سننے میں آرہی ہے کہ نوکیا جیسی کمپنی اس سال نقصان میں جائے گی ۔ نوکیا نے بہت سے لوگوں کو نکال دیا ہے اور نوکیا کی وجہ سے مزید بے روزگاری بڑھنے کے امکانات ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 03:37 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
تھورے دن ہور افگانسٹان چے رہے نا................. تے اسی وی اناں توں امیر ہو جانا..........
توسي بے فكر رہو۔۔۔۔۔۔ وہ افگانسٹان تو نكل كر تواڈے كول ہي آ رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ فر توسي رل مل كے دھمالاں پانا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (31-07-11), حیدر (31-07-11)
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کار, کرے, گزشتہ, پہچان, ویب, وقت, والی, ڈاؤن, نظام, موجود, ممکن, مطابق, آواز, اپنی, اپنے, امریکہ, جیسی, جون, حکومت, خفیہ, سکتی, سات, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل کرمبل سیپ باورچی خانہ 1 18-04-11 10:46 AM
ایپل کا ریکارڈ منافع زارا موبائل ہی موبائل 0 21-01-11 07:57 PM
ایپل کا چکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنت آدم قہقہے ہی قہقے 0 05-04-10 08:07 PM
ایپل آئی فون حسن مغل گپ شپ 1 05-11-08 11:05 PM
دیپکا کی شرم محمدعدنان فلمی دنیا 0 15-04-08 12:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger