واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-11, 04:10 PM   #1
ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے
احمد نذیر احمد نذیر آن لائن ہے 06-10-11, 04:10 PM

امریکی کمپنی ایپل کے سابق چیف ایگزیکیٹو اور اس کے شریک بانی سٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔


سٹیو کی ذہانت، لگن اور کام کرنے کی صلاحیت بے شمار ایسی دریافت کا موجب بنی جو آج عام آدمی کی زندگی کا حصہ ہیں۔

اپیل کا کہنا ہے کہ سٹیو کی وجہ سے آج دنیا کہیں بہتر ہے۔

سٹیو جابز کی موت پر امریکی صدر براک اوباما نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دنیا ایک ’صاحبِ بصیرت‘ سے محروم ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا ’سٹیو امریکہ کے عظیم موجدوں میں سے ایک تھے جو اپنی دلیرانہ طبیعت کے باعث مختلف سوچتے تھے، اتنے بہادر تھے کہ انہیں یقین تھا کہ وہ دنیا کو تبدیل کرسکتے ہیں اور اتنی اہلیت رکھتے تھے کہ وہ ایسا کرسکیں۔‘

امریکی شہر نیویارک کے میئر مائیکل بلومبرگ کا کہنا ہے ’امریکہ ایک جینئیس سے محروم ہوگیا ہے جن کے خیالات دنیا کو آنے والی نسلوں تک تبدیل کرتے رہیں گے۔ سٹیو جابز کو ایڈیسن اور آئن سٹائن کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔

جابز نے سنہ دو ہزار چار میں کہا تھا کہ وہ جگر کے سرطان کا شکار ہیں۔

وہ دنیا کہ مشہور اور معروف برنس مین تھے اور انھوں نے آئی فون اور آئی پوڈ متعارف کرایا۔

ان کی موت اپیل کی طرف سے آئی فون کا نیا ماڈل فور ایس جاری کیے جانے کے ایک ماہ بعد ہوئی ہے۔

کمپیوٹر سافٹ وئر مائیکروسافٹ کے سربراہ بِل گیٹس کا کہنا ہے ’ٹیکنالوجی کی دنیا میں جابز کا گہرا اثر آنے والی کئی نسلوں تک محسوس کیا جائے گا۔ ہم میں سے وہ جنہوں نے ان کے ساتھ کام کیا خوش قسمت ہیں اور یہ ایک اعزاز کی بات ہے۔ مجھے سٹیو بہت یاد آئیں گے۔‘

جابز نے اس کمپنی کو انیس سو ستر میں مشترکہ طور پر قائم کیا تھا اور وہ اپنی کمپنی سے پہچانے جاتے تھے۔

اپیل کمپنی کی پہچان ہونے کے ناطے وہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور نت نئے فیش کے لیے کمپنی کے عزم کی بھی نمائندگی کرتے تھے۔

وہ اپنی کمپنی کے اندر اتنا اثر و رسوخ اور اعتماد رکھتے تھے کہ کسی اور کمپنی کے بارے میں ایسا کبھی نہیں سنا گیا ہو گا۔

کیلیفورنیا میں ایپل کمپنی کے ہیڈکوارٹر کے باہر جھنڈے سرنگوں کردیے گئے ہیں جبکہ ان کے مداح ان کی یاد میں چراغ جلا رہے ہیں اور دنیا بھر میں ایپل کے دفاتر کے باہر انہیں خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔

(بی بی سی)

 
احمد نذیر's Avatar
احمد نذیر
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
شکریہ: 8,438
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-10-11), پاکستانی (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد بلال (06-10-11), حیدر (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:18 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جابز کے والد عبدالفتح جون جندالی ایک سرین مسلمان تھے جوکہ ماضی میں سیاسیات کے پُروفیسر رہ چکے ہیں۔
گیٹس سٹیوجابز کے بنا کمپیوٹر کو نئے دور میں ہرگز نہیں‌ڈھال پاتا
سٹیوجابز نے کمپیوٹر ہی نہیں بلکہ پوری ٹیکنالوجی کی دنیا کو بدل کررکھ دیا ان کا خلاء پورا ہونے میں شائد صدیاں بیت جائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), shafresha (06-10-11), پاکستانی (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سٹیو ایک عظیم شخصیت تھے۔ اس میں واقعی کوئی شک نہیں۔ تاریخ کا دھارا موڑا یا نہیں۔۔۔یہ الگ بات ہے۔۔۔۔لیکن دنیا کے دیو قامت اداروں میں اپنے ادارے کے وجود کو نا صرف قائم رکھا بلکہ تابندہ اور منور بھی رکھا۔ یہ انکی عظیم قائدانہ صلاحیتوں کے سبب ہی تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), shafresha (06-10-11), فیصل ناصر (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), احمد نذیر (06-10-11), عبدالقدوس (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:22 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
سٹیو ایک عظیم شخصیت تھے۔ اس میں واقعی کوئی شک نہیں۔ تاریخ کا دھارا موڑا یا نہیں۔۔۔یہ الگ بات ہے۔۔۔۔لیکن دنیا کے دیو قامت اداروں میں اپنے ادارے کے وجود کو نا صرف قائم رکھا بلکہ تابندہ اور منور بھی رکھا۔ یہ انکی عظیم قائدانہ صلاحیتوں کے سبب ہی تھا۔
کساد بازاری کے دور میں بھی اُن کی کمپنی نے جھٹکا نہیں کھایا بلکہ ایک وقت میں تو امریکی اداروں نے کل امریکہ اور جابزکی کمپنی کی جائیداد کا موازنہ کرنا شروع کردیا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-10-11), فیصل ناصر (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 07:44 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جابر اپنے اچھوتے خیالات اور اُنہیں‌کامیابی سے حقیقت کا روپ دینے کے ماہر تھے، میری دانست میں‌اگر ایپل کو جابر میسر نہ ہوتے تو شاید دیگر کمپنیاں اس "سیب"‌کو کھا چکی ہوتیں۔۔۔۔

اُنہوں نے اپنی بیماری کے انکشاف سے لے کر اپنی موت تک انسانیت کو نت نئی ٹیکنالوجی سے روشناس کروانے کا سفر جاری رکھا، اُن کا دماغ اسٹیفن ہاککنگ کی طرح سوتے ہوئے بھی سوچتا رہتا تھا۔

جابز تم مجھے پسند تھے!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), فیصل ناصر (06-10-11), پاکستانی (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), عبدالقدوس (07-10-11)
پرانا 06-10-11, 08:11 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور لیجنڈ دنیا سے گیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), shafresha (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), عبدالقدوس (07-10-11)
پرانا 06-10-11, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ ان کو جوار رحمت مین جگہ دے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), shafresha (06-10-11), مرزا عامر (06-10-11), اویسی (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 08:50 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سٹیو جابز اور لوگوں کا غم!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), احمد نذیر (06-10-11)
جواب

Tags
color, com, موت, متعارف, آئی فون, آج, آدمی, امریکہ, اتنی, بے, جانے, حصہ, خوش, دنیا, دریافت, زندگی, سافٹ, سال, شہر, طور, عقیدت, عزم, عظیم, صلاحیت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل کا نیا آئی پیڈ مارکیٹ میں عدنان دانی موبائلز معلومات اور جائزہ 3 01-10-11 04:33 AM
چین میں جعلی ایپل سٹورز !!!! shafresha خبریں 2 14-08-11 06:36 PM
لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا Real_Light کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 25 28-05-09 02:26 PM
آزادیٴ صحافت کیلئے مالکان کے شانہ بشانہ تحریک چلائیں گے، ایپنک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger