واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایچ بی ایف سی نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے سکوک کی فروخت مکمل کرلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:31 AM   #1
ایچ بی ایف سی نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے سکوک کی فروخت مکمل کرلی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 09:31 AM

ایچ بی ایف سی نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے سکوک کی فروخت مکمل کرلی
کراچی …راجہ کامران …ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے پہلے سکوک کی فروخت مکمل کر لی ہے۔ ایچ بی ایف سی کے مطابق مشارقہ کے اصول پر جاری کیے گئے سکوک پر منافع چھ ماہ کے کائبور پر ایک فی صد اسپریڈ کے ساتھ دیا جائے گا۔سکوک کے پہلے مرحلے سے حاصل ہونے والی رقم، انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کے ترتیب دیے ہوئے منصوبے کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے تحت گھروں کی تعمیر، خریداری اور مرمت کے لیے 2012 تک سالانہ 20 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, مکمل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بند ٹرینوں سے حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے کی بچت جاویداسد خبریں 3 20-07-10 08:05 PM
10 ارب ڈالر بیرون ملک منتقلی کا الزام، کالیاخانانی سمیت 25 کرنسی ڈیلر گرفتار عبدالقدوس خبریں 3 09-11-08 11:22 PM
شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:47 AM
ریشل گرنہام نے ورلڈ اوپن ویمنز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 11:45 AM
بطوراوپنر اعتماد حاصل کرنے کیلیے طویل اننگز درکار ہے،شاہد آفریدی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger