|
ایڈمرل مائیک مولن اسلام آباد پہنچ گئے فوجی و سیاسی رہنماﺅں کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے

15-12-10, 05:36 AM
اسلام آباد (اے پی پی) امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ آخر کار مذاکرات سے ہی حل ہوسکے گا۔ امریکی فوج پاکستانی فوجیوں کے ساتھ مل کر کوئی بھی آپریشن نہیں کر رہی ایڈمرل مولن جو پاکستان کے 21 ویں دورہ پر منگل کو اسلام آباد پہنچے تھے، انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے فوجی اور سیاسی رہنماﺅں کے ساتھ ملاقاتوں میں بعض معاملات پر ایک دوسرے کو اپنے اپنے موقف کے متعلق اپ ڈیٹ کریں گے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|