واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایڈوانس شب برات مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-10, 01:52 PM   #1
ایڈوانس شب برات مبارک ہو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-07-10, 01:52 PM

کل مورخہ 27جولائی بروز منگل شعبان کی 14 اور 15ویں رات ہے۔ جس میں تمام کے نامہ اعمال اللہ کے حضور پیش کئے جاتے ہیں ۔ حدیث مبارکہ ہے کہ اللہ تعالیٰ‌ پندرہ شعبان کی رات اپنی تمام مخلوق کی طرف رحمت سے دیکھتا ہے ۔ اور مشرک اور رشتہ داری توڑنے والے کے سوا تمام مخلوق کو بخش دیتا ہے ۔۔

میرے حق اور تمام مسلمان بھائیوں کے حق میں دعا کریں کہ اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-07-10), فرحان دانش (26-07-10), پاکستانی (27-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اویسی (27-07-10)
پرانا 27-07-10, 12:49 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

0000000000000000000000000000000000000
Attached Thumbnails
1101006523-1.jpg  
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 27-07-10, 01:03 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,543
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستوں کو میری طرف سے شب برات کی رحمتیں اور برکتیں مبارک ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-07-10), مرزا عامر (28-07-10), جاویداسد (27-07-10)
پرانا 28-07-10, 12:08 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شعبان المعظم کی عبادات میں اپنی پیاری سی دعاؤں میں ناچیز کو یاد رکھیئے گا۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:01 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وطن عزیز سے دور ہم وطنوں کو حلوے میں یاد رکھیں - بیسن یا سوجی کا حلوہ اس رات کی فضیلت دوبالا کر دیتا ھے- ویسے تو کچھ لوگ زردہ بھی بنا لیا کرتے ہیں لیکن جو مزہ حلوے کا ھے۔ اسکا جواب نہیں-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (28-07-10)
جواب

Tags
color, size, ہے۔, کئے, پیش, ویں, نامہ, مبارک, مسلمان, اپنی, اللہ, اعمال, برات, توڑنے, تمام, جولائی, حق, حدیث, حضور, دیکھتا, دیتا, دعا, رات, شب, شعبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ یاسر عمران مرزا اخلاق و آداب 15 26-12-10 11:50 AM
ایڈوانس بکنگ جاری ہے چیتا چالباز گپ شپ 7 24-12-10 03:29 PM
کیلولیڑ ایڈوانس wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 11-09-09 11:01 PM
ایڈوب پروفیشنل بنئے محمدخلیل Search Engines 8 07-08-09 11:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger