واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک اور امریکی ایک اور جوتا۔ اس بار پاکستان سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 08:53 AM   #1
ایک اور امریکی ایک اور جوتا۔ اس بار پاکستان سے
حیدر حیدر آن لائن ہے 09-10-09, 08:53 AM


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 535
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-10-09), ملک بھائی (09-10-09), محمد الیاس (09-10-09), محمد عمران نیازی (30-10-09), مسافر (10-10-09), ابو عمار (09-10-09), جاویداقبال (10-10-09), حسنین ایوب (10-10-09), عامرشہزاد (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 09:23 AM   #2
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی طرح تو ہوتا ہے اس طر ح کے کاموں میں ؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
زلت امریکیوں کا مقدر بن چکی ہے ؎؎؎؎؎؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 10:51 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں پاکستانیوں پر جوتا پھینکنے یا جوتے سے مارنےکی روایا ت تو موجود ہیں
بلکہ ارباب غلام رحیم کا واقعہ تو سب کو یاد ہوگا۔
تاہم کسی امریکی پر جوتا پھینکنے کی روئت اس نوجوان نے شروع کی ہے۔۔
ہم اس نوجوان کو اسکی جراءت پر سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔
اور امید رکھتے ہیں کہ
اب یہ روائت مزید ترقی کرے گی۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 10:59 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزا آئے گا جب ہر طرف جوتا باری ہو رہی ہو گی۔ تصور کیجیے ۔ ۔ ۔ پاکستان اور بھارت میں جوتوں کی جنگ ہو رہی ہے۔ طے پایا ہے کہ جو دوسرے کو زیادہ جوتے لگائے گا وہ فاتح۔ واہ واہ دو جوتے ادھر سے جائیں گے ۔ ۔ ۔کچھ جوتے ادھر سے آئیں گے۔ کیا پر لطف منظر ہوگا ۔ کم از کم گولہ باری سے تو اچھا ہے ۔ جوتیوں میں دال بنٹنے کے بجائے اب انکو کسی بامقصد کام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اللہ کرے زور جوتا باری زیادہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک بھائی (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 11:52 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:25 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,336
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کچھ بھی ہو ہمارے حق میں بہتر ہو آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (29-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:53 PM   #7
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علّامہ سُرخ فرنگی اچُھوتا
کہ جس کے درس کا مآل جُوتا
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 11:02 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوٹصحافی کا جوتا پہننا منہ ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک بھائی (09-10-09)
پرانا 10-10-09, 09:33 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک پروفیسر یا عالم کو جوتا صرف اور صرف ایک جاہل ہی مار سکتا ہے۔
ایک آمر کو جوتا مارنے والا ایک بہت بڑا آدمی تھا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 09:48 AM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس جان کی کوئی بات نہیں یہ جان تو آنی جانی ہے
کس دھج سے کوئی مقتل مین گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

اللہ رب العزت تم کو سلامت رکھے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 10:31 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمر بھی مہمان تھا۔ اس لیے مہمان کو جوتا مارنے والا احمق ہونا چاہیے تھا۔
جب سکالر ۔ ۔ ۔ غلط کا دفاع کرنے لگیں گے اور دلیل کے بجائے طنز کرنے لگیں گے تو ایسا تو ہو گا۔
تاہم میری نظر میئں نہ تو بش کو اور نہ ہی کسی اور کو جوتا مارنا قابل تحسین عمل ہے کہ ہر کوئی اسی طریقے کو پکڑ لے ۔ ضروری نہیں کہ گھٹیا کے سامنے بندہ گھٹیا ہی بنے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 03:39 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ ورک، میں محمد حسین کے ساتھ ہوں اور اس کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-10-09)
پرانا 11-10-09, 04:38 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظرمھدی کی چلائی ہوئی رسم کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔آئی ایس او کے رکن محمد حُسین نے امریکی اسکالر کو جوتا دے مارا۔
Attached Images
 
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-10-09, 12:01 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 7
کمائي: 139
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوتا اورد‏لیل

گزشتہ دنوں ملک کی عظیم دانشگاہ جامعہ کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک نام نہاد طالبعلم نے ایک غیرملکی مہمان اسکالرکوجوتا مارنے کی کوشش کی ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کی اس گھٹیا‏‏ کوشش میں وہ کامیاب تو نہ ہوسکا لیکن اسکی اس حرکت سے ملک کا اورایک عظیم درسگاہ کا نام ضروربدنام ہوا۔

ایک عراقی صحافی کی قائم کردہ اس انتہائی نامناسب روایت کو ذرائع ابلاغ ،خصوصا مسلم ممالک کےاخبارات اورٹی وی نے جس طرح کوریج دی وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ یہ عمل قا‏بل مذمت تھا نہ کہ اس کی تحسین کی جاتی، یہ چھپانے والی بات تھی نہ کہ اسکی تشہیرکی جاتی۔ شائد‏ وہ اس بات کا ادراک ہی نہ کرسکے کہ ایسےواقعات کے دوررس اثرات کیا ہوسکتے ہیں ۔ نہ توعراقی صحافی کا یہ اقدام قابل تحسین تھا اورنہ ہی ان لوگوں کا جنہوں نے اس کی نقالی کی۔ د‏لیل کا جواب د‏لیل سے دینا مہذب معاشرے کا طرہ امتیازہے ۔ بات کے جواب میں جوتا کھینچ مارنا ان پڑھ اورجا‏ہل افراد کا طریقہ ہے ۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ آپکے پاس مخا‏‏لف کی دلیل کا جواب نہیں اور آپ اپنی با‏ت طاقت کے زورپرمنوانا چاہتے ہیں۔ یہ اس بات کااظہاربھی ہے کہ اب آپ کے پاس دلائل ختم ہوگئےہیں۔ اورایسا کرنے والا دراصل اپنے دلائل کی ناکامی پر اپنی کھسیاہٹ کا اظہارکرتا ہے۔ یہ سلسلہ جاری رہا توخدانخواستہ اسلام کے مخالفین کل یہ پراپیگنڈہ کرینگے کہ اسلام تلوارکے زورپرپھیلا اوراب جوتے کے زورپراس کی بقا کی جنگ لڑی جارہی ہے۔

ایسے لوگوں کوجونادانی میں‏ یا کسی کے بہکاوےمیں آکریہ حرکت کرتےہیں ایک عظیم قومی رہنما‏ سرسیداحمدخاں کی وہ مثا‏ل سامنے رکھنی چاہۓ جب جناب نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کےجواب میں انہوں نے ایک معرکتہ الاراء کتاب تصنیف کی جس نے مخالفین کے منہ بند کردیۓ۔ یہ سیرت پر ایک عظیم کتاب ہے اوراسکوپڑھہ کربے شمارلوگ گمراہی کے اندھیروں سے باہرآۓ۔

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جنہیں شہرت حاصل کرنے کا بھی شوق ہوتا ہے لیکن ساتھہ ہی صلاحیتوں سے بھی عاری ہوتے ہیں۔ یہ ہمیشہ کسی نہ کسی شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتے ہیں،مگران میں اتنی بھی صلاحیت نہیں ہوتی کہ شارٹ کٹ ہی تلاش کرسکیں۔ لہذا وہ اخبار،ٹی وی وغیرہ کے چکرمیں پڑجاتے ہیں کہ وہیں سے کچھہ ہاتھہ آجاۓ ۔ سستی شہرت حا‏صل کرنے کے شوق میں کسی مشہورشخص کولوگوں کے مجمعےمیں جوتا کھینچ ماراجاۓ،یہ ایک منفی طرزعمل ہے جومایوس ذہنیت کا عکاس ہے۔

جامعہ کراچی پاکستان کی سب سے نیکنام یونیورسٹی ہے۔ یہاں ایسے مایوس،پستہ ذہن اورتکریم واخلاق کی اقدارسےعاری عناصرکی کوئی گنجائش نہیں ۔ جامعہ کی انتظامیہ کا یہ فرض تھا کہ اس نام نہاد طالبعلم کوفوری طورپرجامعہ سے خارج کرتی، لیکن نہ جانےکس مصلحت یا‏ دباؤکےتحت اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ شائد شیخ الجامعہ اورجامعہ کی انتظامیہ اب تک اس واقعے کی سنگینی کا ادراک ہی نہیں کر سکے۔

اس واقعے کے فوری بعدایک طلبہ تنظیم کی طرف سے مجرم کی حمایت میں دھمکی آمیزبیان سے بھی طلبہ اورشہریوں میں بیچینی پیدا ہوئی ہے اوروہ جامعہ کی انتظامیہ کی طرف سے کسی وضاحتی بیان اورمجرم کے خلاف کارروائی کے منتظر ہیں۔
عبدالاحد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 12:12 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 7
کمائي: 139
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوتا مارنا اپنی ہارکا علامتی اظہار ہے- وہ کسی آمرکوماراجائے یا اسکالرکویہ ہمیشہ آپکی جہالت کی دلیل ہوتا ہے -
عبدالاحد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, data, فرض, کوشش, کراچی, پاکستان, نظر, آدمی, اللہ, انتظامیہ, اسلام, تلاش, جواب, جاہل, خلاف, علامتی, عالم, غیرت, غلام, غلط, صلاحیتوں, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر پاکستان نا ہوتا۔۔۔ ابو عمار میرا پاکستان 15 24-11-10 11:10 PM
پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو اور یاسر کا انکار جاویداسد خبریں 0 05-09-10 05:07 AM
سانحہ کوئٹہ، ریلی اپنے روٹ تک محدود رہتی تو واقعہ نہ ہوتا، آئی جی بلوچستان گلاب خان خبریں 0 04-09-10 03:39 AM
صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کا ملزم ملک بدر کردیا جائے، پاکستان کی برطانیہ سے درخواست گلاب خان خبریں 5 31-08-10 12:18 AM
اگر وہ پاکستان میں‌ہوتا ابو عمار اپکے کالم 0 20-11-07 10:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger