واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک اور بھارتی جاسوس انڈین حکام کے حوالے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 11:24 PM   #1
ایک اور بھارتی جاسوس انڈین حکام کے حوالے
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 01-07-08, 11:24 PM

جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس رام پرکاش کو دس سال قید پوری ہونے پر وزارت داخلہ کے احکامات پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر کے واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ رام پرکاش کو سیالکوٹ کے سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے تفتیش میں انکشاف کیا تھا کہ وہ پاکستان میں انڈیا کے لئے جاسوسی کرتا تھا جس پر الزام ثابت ہونے پر اسے دس سال قید کی سزا ہو گئی تھی جو کہ تیس جون کو مکمل ہونے پر آج اسے رہا کر کے رینجرز حکام کے ذریعے انڈین حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ رام پرکاش، کشمیر سنگھ کے بعد دوسرا بھارتی جاسوس ہے جو کہ رہا کیا گیا ہے جب کہ انڈیا کی جیلوں میں پانچ سو چورانوے پاکستانی بیگناہ اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں مگر ان کو رہائی نہیں مل سکی ان میں اکثر اپنی سزا پوری کر چکے ہیں جب کہ انڈیا کی طرف سے صرف لاشوں کا تحفہ آ رہا ہے۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 440
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10)
پرانا 02-07-08, 07:01 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور بھارتی جاسوس انڈین حکام کے حوالے

لعنت ہو ہماری حکومت پر خدا کی۔

یہ لوگ ہمارے ملک کو بیچ کر کھا جائیں گے اور خود دبئی یا امریکہ جا بیٹھیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 02-07-08, 07:13 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,858
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک اور بھارتی جاسوس انڈین حکام کے حوالے

کون سی حکومت بھائی
ایوانوں میں تو؛ زنحے؛ بیٹھے ہوئے ہیں
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 05:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام بے حس ھے ،جبھی حکمران بھی ً غلام ً بنے ھوئے ھیں ۔ اس خبر پر سڑکوں پر کتنے لوگ آئے؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 08:50 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے‌دنیا سے روشن خیالی اور انسانیت پسند ہونے‌کا سرٹیفکیٹ جو لینا ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کتنے, ھیں, ھوئے, ھے, پاکستان, پاکستانی, پسند, قید, لوگ, مکمل, آج, الزام, امریکہ, بے, جیل, حکمران, خبر, خدا, دبئی, زندگی, سڑکوں, سال, عوام, غلام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خاتون جو خوف کو محسوس نہیں کر سکتی یاسر عمران مرزا شعبہ طب 7 20-12-10 11:08 PM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے) خرم شہزاد خرم اپکے کالم 27 26-08-09 01:36 PM
بھاشا ڈیم کی کھدائی کے دوران انتہائی قیمتی نودرات دریافت عرفان حیدر تاریخ کا آئینہ 2 04-03-09 12:40 AM
امریکی ایجنیسوں کی مدد سے زمین پر گرنے والے جاسوس مواصلاتی سیارے کی نگرانی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger