واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک اور جوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-09, 12:44 PM   #1
ایک اور جوتا
سیپ سیپ آف لائن ہے 07-04-09, 12:44 PM

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt

Attached Images
 


 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 612
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
imran786leo (20-04-09), yashaka (26-04-09), ابن جلال (07-04-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رانا امر (20-04-09), رضی (09-04-09), عبدالله (26-04-09)
پرانا 07-04-09, 01:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,336
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ان کا نشانہ کیوں ٹھیک سے نہیں‌لگتا میرے خیال میں مجھے ایک سکول کھولنا پڑے گا نشانہ بازی کے لیے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (20-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 07-04-09, 01:38 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,336
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہاں جوتے کا پتہ چلا کہی پاکستانی تو نہیں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمد عدنان (07-04-09), رضی (09-04-09), سیپ (07-04-09)
پرانا 07-04-09, 01:50 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 11
کمائي: 525
شکریہ: 24
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الزام پاکستان کے سر ہی آئے گا
محمد عدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عدنان کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (07-04-09), رانا امر (20-04-09), رضی (09-04-09), سیپ (07-04-09)
پرانا 07-04-09, 05:49 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
لیجیئے اس کا ویڈیو لنک بھی حاضر ہے!
YouTube - Journalist throws shoe at India's home minister
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (20-04-09)
پرانا 07-04-09, 06:07 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوتے حملے بڑے مشہور ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-04-09, 06:30 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مشہور ہونے کاآسان نسخہ بن چکا ہے۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-04-09)
پرانا 08-04-09, 06:33 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم ابھی تک پیچھے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 09:02 PM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہم ابھی تک پیچھے ہیں
کس میں‌؟ کھانے میں یا مارنے میں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-09, 12:03 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سندھ میں سابق وزیراعلی کو تو جوتا لگ چکا ہے وہ بھی منہ پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 12:28 PM   #11
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہم ابھی تک پیچھے ہیں
sab sy pehely paksitan me he share afegan neyazi shayed esa he name t a un ko pary ty joty
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 05:00 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 17
کمائي: 410
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بتا سکتے ہیں کہ جوتا مارنا کس قسم کے احساس کا اظہار ہے؟
ابن قلم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 05:30 PM   #13
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کے حکمرانوں پر ان قریب یہ وقت آنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-09, 07:28 PM   #14
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزیراعظم پر جوتا پھینکنے کی کوشش

وزیراعظم پر جوتا پھینکنے کی کوشش
ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک جلسے کے دوران وزيراعظم منموہن سنگھ پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔

وزيراعظم منموہن سنگھ احمد آباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے اور ان کی تقریر کے آغاز کے چند منٹ بعد ہی اگلی قطار میں موجود ایک شخص نے وزيراعظم کی طرف جوتا پھینکا۔ تاہم سٹیج اور بھیڑ کے درمیان فاصلے کی وجہ سے وہ جوتا سٹیج تک نہيں پہنچ سکا۔

تاہم وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو اپنی گرفت میں لے لیا اور نامعلوم مقام کی طرف لےگئے۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ وہ شخص کون تھا جس نے وزيراعظم کی جانب جوتا پھینکا تھا۔

بھارت میں حال ہی میں سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکے کے دو واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات میں پہلے تو وزيرِخارجہ پی چدمبرم پر ایک صحافی نے اس وقت جوتا پھینکا تھا جب وہ دلی میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ جرنیل سنگھ نامی صحافی کا کہنا تھا کہ ان کا یہ عمل سنہ انیس سو چوارسی میں ہوئے سکھ مخالف فسادات کے سلسلے میں کانگریس کے رہنما جگدیش ٹائٹلر کو مرکز تفتیشی ادارے سی بی آئی کی جانب سے کلین چیٹ دیے جانے پر احتجاج تھا۔

اس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار لال کرشن اڈوانی پر ریاست مدھیہ پردیش کے کٹنی علاقے ميں جوتا پھینکا گیا تھا۔ اس وقت وہ ایک انتخاجی مہم میں تقریر کر رہے تھے اور ان کی پارٹی کے مقامی صدر نے انہیں لکڑی کی کھڑاویں دے ماری تھیں۔
‭BBC Urdu‬ - ‮نڈیا‬ - ‮وزیراعظم پر جوتا پھینکنے کی کوشش‬
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (26-04-09)
پرانا 27-04-09, 06:24 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں ایک ہی مرتبہ جوتا مارا گیا
لیکن اسکی نظیر ابھی تک نہیں مل سکی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-09), رانا امر (28-04-09)
جواب

Tags
color, com, india, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیراعظم, نیوز, موقع, الزام, احتجاج, شہر, شخص, عبدالقدوس, صحافی, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
ایک سکھ اپنی سائیکل پر ایک لڑکی کو لے کر جارہا ہوتا ہے۔۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger