واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک اور عمارت زمیں بوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-09, 11:55 PM   #1
ایک اور عمارت زمیں بوس
wajee wajee آف لائن ہے 01-08-09, 11:55 PM

السلام علیکم !
کراچی کے علاقے میٹھادر میں حسب سابق ایک چھ منزلہ عمارت گر گئی جس کے بعد اندازہ ہے کہ پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں ۔۔۔
جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا وہاں کی گلیاں اس قدر تنگ ہیں کہ کوئی بھاری مشینری وہاں داخل نہیں ہو سکتی ۔۔۔ جس کی وجہ سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے کی ناممکن کوشش کر رہیے ہیں ۔۔
حکومت کا کوئی اہلکار ابھی تک وہاں نہیں پہنچا ۔۔
جبکہ سدھ حکومت کو "داد " دیجئے کہ سندھ بھر کے ہسپتالوں میں نجی ٹی وی کے مطابق ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔۔۔
جبکہ ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی کو کوشش یا منصوبہ بندی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔
افرین ہے ہماری حکومتوں پر ۔۔۔
ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا کیا مقصد ۔۔۔ جب تک کے زخمیوں کو نہ نکال لیا جائے ؟؟
عمارت گرنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ بھی نہیں ۔۔۔ اب سے چند دن قبل لیاقت آباد میں بھی ایک زیر تعمیر عمارت زمیں بوس ہو گئی تھی ۔۔
عمارت گرنے کا معاملہ بھی ۔۔۔ چند دن بعد اس میں دبے افراد کی طرح خاموش ہو جاتا ہے ۔۔ کسی ادارےیا فرد کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی ۔۔۔
احساس نام کی کوئی چیز نہ حکومتوں میں باقی ہے نہ ۔۔۔ میڈیا میں ۔۔
ابھی بھی ۔۔۔ اس خبر کو
اس طرح نشر کیا جارہا ہے کہ مقابلے کی فضاء نظر آتی ہے ۔۔ کہ ہم پہلے پہنچے ۔۔۔
حد ہوتی ہے بے حسی ۔۔۔۔ غیر ذمہ داری ۔۔ کی ۔۔

اب تک اکیس ۲۱ افراد کی لاشیں نکالیں جا چکی ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 184
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کراچی, لوگ, نظر, منصوبہ, خلاف, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
کراچی میں مذہبی جلوس کے قریب فائرنگ ، چار زخمی جاویداسد خبریں 2 01-09-10 06:10 PM
روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک راجہ اکرام خبریں 3 07-01-10 07:28 PM
کشمیرمیں پہلی ریل سروس شرو‏ع ابن جلال خبریں 0 12-10-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger