واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک اہم خبر کا انکشاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-09, 09:00 PM   #1
ایک اہم خبر کا انکشاف
مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے 12-12-09, 09:00 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
پشاور کے آئی ایس آئی دفتر پر خودکش حملہ ہوا تھا یا کہ اس کے اندر دھماکہ ہوا تھا ۔۔
تمام دنیا میں یہ دیکھایا گیا
اقتباس:
تفصیلات کے مطابق صبح چھ بجکر 40 منٹ پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا شہ زور ٹرک کو خیبر روڈ پر واقع آرمی سٹیڈیم سے ملحقہ آئی ایس آئی کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کی عمارت سے ٹکرانے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی بروقت فائرنگ سے خودکش حملہ آور نے گاڑی کو عمارت کے باہر ہی دھماکہ خیز مواد کے ذریعے اڑا دیا .
link
آپ کو اگر پتہ ہو تو جہاں پر دھماکہ ہوتا ہے ، چاہے نصب شدہ ہو یا کہ گاڑی میں، وہاں پر کافی گہرا گھڑا بناتا ہے ۔
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ جب گاڑی کو عمارت کی دیوار کے باہر ہی دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا تو گھڑا باہر کی بجائے اندر کیوں پیدا ہوا ؟
دوسرا سوال ۔۔ پولیس کے اعلیٰ افسران حتیٰ کہ ڈی آئی جی " افتخار صاحب " جو کہ آج کل مالاکنڈ میں پوسٹنگ پر ہے ، کو اندر جانے نہیں دیا(بقول اس کے بیٹے کے ) ۔۔۔۔ کیوں ؟ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تیسرا سوال ۔۔۔ عمارت کے چاروں طرف لاتعداد سی سی ٹی کیمریں لگے ہوئے ہیں ، کی ریکارڈ شدہ ویڈیو (جو کہ بقول ان کے محفوظ ہے)کو کیوں پولیس افسران اور میڈیا کو نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ؟ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/

اب مجھ سے یہ نہ پوچھنا کہ آیا یہ گاڑی یہاں پر تیار کی جاتی ہے۔
اور کہاں اور کس مقصد کے لیے تیار کی جاتی ہے ۔

سوچنے کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________

 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
مون لائیٹ آفریدی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-12-09), ایس اے نقوی (13-12-09), حیدر (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 09:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار بات تو سوچنے کی ہے جو آپ نے کہیں۔ لیکن یہ آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ ہوا کب تھا۔ مجھے تو یہ ہی نہیں پتا۔
بہتر ہوتا کہ آپ اس گڑھے کی تصاویر بھی پوسٹ کر دیتے تاکہ معاملہ سمجھنے میں آسانی رہتی۔ کیونکہ ہم نے وہاں جا کر دیکھا تو ہے نہیں کہ معلوم ہو سکے گڑھا اندر تھا کہ باہر۔
مجھے یہ ضرور پتا ہے کہ ملتان میں جو دھماکہ ہوا تھا آئی ایس آئی کے دفتر پر اسکا گڑھا باہر ہی پڑا تھا۔کیوں کہ میں ادھر ہی تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 10:24 PM   #3
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آپ اس گڑھے کی تصاویر بھی پوسٹ کر دیتے تاکہ معاملہ سمجھنے میں آسانی رہتی
یہی بات تو میں سمجھا رہاہوں ، میڈیا نے یہ خبر شائع کی ۔
اقتباس:
فائرنگ سے خودکش حملہ آور نے گاڑی کو عمارت کے باہر ہی دھماکہ خیز مواد کے ذریعے اڑا دیا
اگر یہ خبر صحیح ہے تو گڑھا عمارت کے باہر ہونا چاہئیے تھا جو کہ نہیں تھا اور نہ ہی ہے ، ورنہ میڈیا والے وہ جگہ دیکھادیتے ،۔ چونکہ نہیں دیکھایا ہے ۔ بلکہ جو چیز موجود ہی نہ ہو تو کیا دیکھاتے ، اس لیے شکوک وشبہات بڑھ رہے ہیں ۔
جب ڈی آئی جی رینک کے لوگوں کو جس جگہ پر گیٹ تھا ، پر پٹی لگاکر اندر نہیں جانے دیا تو میڈیا والوں کو کیسے چھوڑتے ۔۔
ہمارے علاقے کا ایک ریٹائرڈ فوجی ہے جو کہ اس دفتر میں ڈیوٹی دیتا ہے ، بدقسمتی یا خوش قسمتی سے جو بھی سمجھو، اس دن لیٹ گیا تھا ،،
سے کسی نے پوچھا کہ یہ کیا حالت ہے ، نے جواب دیا کہ ان معاملات میں دخل نہ دو ورنہ آپ کا سر بھی ایک دن پیٹ پر پڑا ہوگا ۔۔
جس پر لکھا ہوگا ۔۔ جاسوسی کرنے والے کا یہی انجام ہوگا ۔۔ از طالبان ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 12:37 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار آپکا آخری فقرہ (پیرا گراف) پڑھ کر تو مجھےآپ کی ساری بات ہی مذاق لگنے لگ پڑی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 06:20 AM   #5
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہی کھیل یہ لوگ بھی مذاق ہی مذاق میں کھیل رہے ہیں ۔۔
لیکن اللہ نہ کرے اگر کہیں آپ کا بھی کوئی رشتہ دار وغیرہ اس مذاق(جو اللہ کے دشمن کررہے ہیں) کی زد میں آئے تو یہی باتیں جس کو آج لوگ مذاق کہہ رہے ہیں پھرآپ کوبھی حقیقت لگنے لگے گا ۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 09:18 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنے بھی مرنے والے ہین ، میرے رشتے دار ہی ہیں ۔ آپکو شاید علم نہیں ہے۔ بے شک مسلمان قوم ایک جسد واحدکی طرح ہیں۔اگر ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو باقی سارا جسم بخار اور تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ چناچہ جتان دکھ میرے گھر والوں کو ہوتا ہے اتنا ہی مجھے بھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں بگیر کسی مناسب ثبوت کے بے سروپ باتوں پر یقین کرنے بیٹھ جاؤں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 05:22 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ۔
میرے خیال سے آفریدی بھائی یہی تو سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ میڈیا اور حکومت بغیر ثبوت کہ خود کش حملہ کہہ دیتے ہیں اور ان سے تصاویر اور ثبوت مانگنے والا کوئی نہیں ہوتا ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-12-09, 05:43 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات تو حقیقت ہے بعض جگہوں پر حکومت یا ادارے بلاوجہ ہی کچھ باتوں کو چھپانے کی کوشش میں مصروف ہوجاتے ہیں جس سے لگتا ہے دال میں کالا نہیں تو پیلا کچھ نا کچھ ضرور ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-12-09, 08:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ۔
میرے خیال سے آفریدی بھائی یہی تو سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ میڈیا اور حکومت بغیر ثبوت کہ خود کش حملہ کہہ دیتے ہیں اور ان سے تصاویر اور ثبوت مانگنے والا کوئی نہیں ہوتا ہے ۔
مجھے صرف یہی اعتراض ہے کہ جس طرح حکومت بے ہنگم کام کرتی ہے مندرجہ پوسٹ بھی اسی کا شاہکار ہے۔ اب بھلا میں کس طرح اعتبار کر لوں اس بات پر کہ گڑھا باہر پڑا اندر نہیں اور اس بات کا کہ آئی ایس آئی کے دفتر میں کام کرنے والے ریٹائرڈ فوجی کو دھمکی دی گئی۔

اب اسی کا تجزیہ کر لیں۔
1۔پہلی پوسٹ میں یقینی انداز میں کہا گیا کہ "گڑھا عمارت کے اندر تھا باہر نہیں" جبکہ دوسری پوسٹ یہ بیان کر رہی ہے کہ چونکہ میڈیا کو دکھایا نہیں گیا اس لیے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں۔

2۔ڈی آئی جی کے اندر داخلہ ممنوع ہونے کی خبر بقول انکے اسی ڈی آئی جی کے بیٹے نے دی ہے۔ اگر کسی کو اپنی قوم کے مزاج کا علم نہ ہو وہ بخوشی اس بات پر بغیر تصدیق کے یقین کر لے۔ رحیم یار خان میں کچھ ماہ قبل خود کش بمبار عورت کی افواہ پھیلی۔ میں نے جس سے بھی معلوم کیا اس نے کہا کہ وہ وہاں موجود تھا اور اس نے گارڈ کو خود اس عورت کو وارننگ دیتے اور پھر عورت کے فرار کو دیکھا۔ جب مں نے گارڈ سے پوچھا تو معاملہ "کھودا پہاڑ نکلا چوہا "اور وہ بھی مرا ہوا نکلا۔ ہماری قوم کا مزاج ہی ایسا ہے۔ پاکستان میں اکثر ہی افواہیں پھیل جایا کرتی ہیں کہ زلزلہ آنے والا ہے۔ اور اس افواہ پر یقین کر کے پورا پاکستان باہر بیٹھا ہوتا ہے۔ان کو اتنی عقل نہیں ہوتی کہ زلزلہ کبھی اس طرح بتا کر بھی ایا ہے۔

3۔تیسرا یہ کہ فوجی بندہ اسی دفتر میں کام کرتا تھا لیکن لگتا ہے اسکا کام جھاڑو پونچھ کرنا تھا۔اور کمال کی بات ہے آئی ایس ائی کے دفتر میں ایسا ناقابل اعتبار سیکیورٹی رسک بندہ کام کرتا ہے جسکو معاملے سے الگ کرنے کے لیے "گردن کاٹ دئیے جانے" کی دھمکی دے دی گئی۔ معاملے سے الگ کرنے کی کوئی "اچھی صورت" بھی ہو سکتی تھی نہ کہ شکوک شبہات پیدا کرنے والی دھمکی۔
میں پھر کہوں گا کہ ہماری قوم کا مزاج ضرور مد نظر رکھا کریں کسی بھی معاملے میں۔ہم لوگ رائی کا پہاڑ بنا دیا کرتے ہیں۔اگر کہیں تو اس معاملے میں کئی مثالیں دے سکتا ہوں۔

چناچہ کوئی ایسی وجہ نہیں کہ میں ان بیانات کو بے سروپا قرار نہ دوں۔ اور ویسے بھی حدیث مبارکہ ہے کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو سنتا ہے بغیر تحقیق آگے پہنچا دیتا ہے۔

یہ اور بہت ساری وجوہات ہیں جن کی وجہ سے میں حق بجانب ہوں کہ جب تک مناسب ثبوت نہ ہوں ایسی خبروں پر یقین نہ کروں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), سحر (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 07:45 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
آپ کی بات صحیح ہے کہ بغیر ثبوت اور تحقیق کے کسی بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے ، پھر تو ہم کو ٹی وی چینلز کی اسی فیصد خبروں پر یقین نہیں کرنا چاہیے ، کہ ذیادہ تر خبریں بغیر ثبوت کے ہی پیش کی جاتی ہیں ۔
بی بی سی کی خبریں تو باقاعدہ خود بیٹھ کر بنائی گئی ہوتی ہیں ، اور پورا ڈرامہ پیش کیا جاتا ہے ۔
پورا کا پورا میڈیا ہی جھوٹ کا پلندہ ہے جو بغیر ثبوت کے سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھاتا ہے ۔
ان پر تو سب یقین کرتے ہیں ، کہ فلاں چینل نے کہا بس یہ کافی ہوتا ہے اس نے ثبوت پیش کیا یا نہیں اس کا کوئی ذکر نہیں کرتا ہے ۔
شکریہ
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-09, 07:02 AM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدرزمان بھائی ۔ چلیئے ایسا کرتے ہیں کہ یہ ثبوت آپ ہی پیش کریں ۔ جو اس عمارت پر بقول ان کے خودکش کار حملہ ہوا ہے ۔۔
وہ ویڈیو جب موجود ہے تو کیوں پیش نہیں کرتے ۔۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, link, pakistan, ہوتا, کوارٹر, کوشش, کس, پولیس, یا, ویڈیو, میڈیا, مقصد, مطابق, آج, اللہ, اعلیٰ, جانے, خودکش, خودکش حملہ, خبر, دھماکہ, دنیا, عمارت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger