واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک ای میل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-10, 09:31 AM   #1
ایک ای میل
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 25-06-10, 09:31 AM

میرے پاس ایک ای میل آئی ہے اسکو پڑھ کر آپ اس تبصرہ کریں ۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،

> اب خواب غفلت سے جاگو
>
> کہ تمھارے خلاف سازش کا جال بن کر پھينکا جا چکا ہے
>
> امريکہ نے کويت ميں الفرقان الحق کے نام سے نيا قرآن
>
> بنا کر تقسيم کر ديا ہے اور يہ قرآن آن لائن خريداري سائٹ
>
> Amazon.com: Online Shopping for Electronics, Apparel, Computers, Books, DVDs & more
>
> پر بھي دستياب ہےاس کے علاوہ اس کي اپني ويب سائٹ بھي ہے
>
> The True Fuqran
>
> اس سائٹ پر آن لائن اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔
>
> اس کے بارے ميں چند بنيادي باتيں
>
> 1 يہ بسم اللہ الرحمٰن الرحيم کے بجائے
>
>
>
> سے شروع ہو رہا ہے
>
> 2 اسلام کے بنيادي عقيدہ توحيد کو پامال کرنے کي کوشش کي گئي ہے
>
> 3 مسلمانوں کے جہاد کو حرام اور غلط بيان کيا گيا ہے۔
>
> 4 اس ميں 77 سورتيں ہيں جن کے نام بھي اصل قرآن سے مشابہ ہيں
>
> جس کي وجہ سے کوئي بھي کم علم شخص فوراً دھوکا کھا سکتا ہے۔
>
> سورتوں کے نام يہ ہيں
>
>
>
>
> اب يہ ہمارا فرض عين ہے کہ ہم اس کے خلاف آواز اٹھائيں،
>
> اور ايک اللہ اور اس کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کي غلامي اپنائيں۔
>
> اس پيغام کو اتنا عام کر ديں کہ کوئي ايک مسلمان بھي لا علم نہ رہے۔
>
> اس کام
>
>
>
> ميں اللہ تعالي بھي يقيناً ہماري مدد فرمائے گا
>
>
>
>
>
>
>
>
>
>
>
Muhammad Naveed Yar Khan
> B-33, Gulshan-e-Iqbal , Block 10-A,
> Karachi-Pakistan
> Cell # : 03218930499
>
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-06-10, 11:35 AM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی۔
جی بھائی یہ بہت پرانی خبر ہے اور اس پورم پر پہلے بھی کئی ایک بھائیوں نے شیئر کی ہے،
یہ کیا وجہ ہے کہ کفار صرف اسلام اور مسلمانوں کے ہی پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گے ہیں؟
اس کی وجہ جو میں سمجھ سکا ہون وہ ہے امتِ محمد کا آپس میں متفرق ہونا، خلافت اسلامی کا نہ ہونا، پہلے مسلمان صرف دین کی حد تک متفرق ہوئے بعد میں یعنی پہلی جنگِ عظیم میں مسلمانوں کو علاقوں میں تقسیم کیا، اور اب قوم اور قبیلوں میں بھی اس امت کو تقسیم کر دیا گیا ہے، جہاں یہ حالت ہو وہ امت پھر ایسے ہی ذلت کی زندگی گزارتی ہے، پھر کفار جہاں ان کا قتل عام کرتی ہے وہاں ان کے دین، رسول آسمانی کتاب بھی ان کفار کے ظلم کا نشانہ بن جاتی ہے۔
میں نے کل ایک پوسٹ کی ہے اسی مسئلے کے حوالے سے کہ اس امت میں اتحاد اور اتفاق کیسے پیدا کیا جاسکتا ہے۔ آپ بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ اس کا مطالعہ فرمائیں۔
لنک یہ ہے۔
وحدتِ اُمت کے بنیادی اصول
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 02:07 PM   #3
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
السلام عیکم۔ای میل کا مطالعہ کیا۔ہم اورآپ طاقت نہیں رکھتے کہ مقابلہ کیا جائے اور جو کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کو دہشت گرد کہا جاتا ہے۔کویتی حکومت کو ایسا نہیں کرنا چاہے تھا۔مگر یہ لوگ ایک خدا کو بھول گئے ہیں۔اور صرف امریکہ کو خدا کہتے ہیں۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کے دلوں میں اپنا خوف پیدا کر۔۔آمین
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 02:21 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر پرانی ہے!

http://pak.net/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8...B1%D8%A2%D9%86
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 04:00 PM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,056
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی شیئرنگ کا شکریہ
بے شک وہ لوگ جو انٹرنیٹ یا ای میل وغیرہ اکثر استعمال کرتے ہیں وہ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن ایک بار پڑھ کر یا دیکھ کر ہم اس کو بھول جاتے ہیں لیکن ضروری ہے کہ یہ سب کچھ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ کفار کا ہم مسلم کے خلاف گٹھ جوڑ ہوچکا ہے اور وہ ان نئے مسلم مرد و خواتین کو ایک غلط راہ پر ڈالنا چاہتے ہیں جنہیں اسلام قبول کئے بہت کم وقت ہوا ہے۔ اس وقت دنیا میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لئے میرے خیال میں‌ کافر ایسی حرکتوں سے ان نئے اسلام قبول کرنے والوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ وہ پیدائشی مسلم کو تو گمراہ نہیں کرسکتے یا اس کا موقع بہت کم ہے اس لئے وہ ایسی سازشوں میں مصروف رہتے ہیں، اللہ ہم سب کو کافروں کے شر سے محفوظ رکھے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (25-06-10)
جواب

Tags
color, com, computers, dvds, gulshan, iqbal, shopping, فرض, کوشش, وسلم, نام, میل, مسلمانوں, آئی, ايک, اللہ, الحق, اسلام, خواب, خلاف, شخص, شروع, علم, غفلت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger