واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک تاج 83خو بصورت عورتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 02:40 PM   #1
ایک تاج 83خو بصورت عورتیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-08-10, 02:40 PM

24 اگست 2010
لاس ویگا س(نیٹ نیوز )دنیا بھر کی 83حسینا ئیں 2010ءمس یونیورس کاتاج حاصل کرنے کیلئے زیر جاموں اور شام کے لباسوں میں ججوں کے سامنے پیش ہو رہی ہیں البا نیا سے زمبیا تک چھ براعظمو ں کی خو بصورت عورتیں پیر کی شب سٹیج پر نمو دار ہونگی نئی حسینہ عالم فر نا نڈ یز کی جگہ لے گی جس نے پچھلے برس 18سال کی عمر میں دوسر ی مرتبہ اعزاز حاصل کیاتھا 1952ءسے یہ مقابلہ شروع ہونے کے بعد جنوبی امریکہ کے اس ملک نے چھ بار حسینہ عالم کاتاج حاصل کیا سٹفا نیا کا تعلق بھی ویز ی ویلا سے ہے اس کاکہنا ہے مجھے معلوم ہے اس مرتبہ تا ج کس سر پر سجے گا ۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے مس فلپائن ویمن راج ، مس یولیو یا کلا ڈ یا اور مس وینز ی ویلا مار یلسیا گبس میں سے کو ئی ایک تا ج پہنے گی

Attached Thumbnails
9166_khansajaved.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 292
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), مرزا عامر (05-09-10)
پرانا 24-08-10, 02:41 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس کو عزت کا تاج نہیں جوتوں کو ہار کہوں گا کیونکہ عورت کی خوبصورتی اس کے لباس کے نیچے چھپی ہوتی ہے اور جو عورت بے لباس ہوجائے وہ بے غیرت تو ہوسکتی ہے خوبصورت نہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (25-08-10), shafresha (24-08-10), مرزا عامر (05-09-10), حسنین ایوب (25-08-10)
پرانا 24-08-10, 06:20 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا تو ‏آپ نے ٹھیک ہی پر دیکھیں کہیں ‏آپ پر بھی انتہا پسند ، دقیانوس اور طالبان کے حامی ہونے کا الزام عائد نہ کردیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے جذابات کا اظہار یوں نہیں کیا کرتے 21ویں صدی میں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), مرزا عامر (05-09-10), ابن آدم (05-09-10), جاویداسد (24-08-10), حسنین ایوب (25-08-10), عبداللہ حیدر (25-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:12 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہاں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا تو ‏آپ نے ٹھیک ہی پر دیکھیں کہیں ‏آپ پر بھی انتہا پسند ، دقیانوس اور طالبان کے حامی ہونے کا الزام عائد نہ کردیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے جذابات کا اظہار یوں نہیں کیا کرتے 21ویں صدی میں۔
اگرآپ persecution complex کے متعلق نہیں جانتے تو میرا مشورہ ہے آپکو ضرور جاننا چاہے Name:  lolht7.gif
Views: 63
Size:  11.0 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), مرزا عامر (05-09-10)
پرانا 24-08-10, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‏‏آپ جانتے ہیں یہی کافی ہے۔۔۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ ‏آپ کو امام کعبہ میں اسلام کو بدنام کرنے والے نظر ‏آتے ہیں تو میں کس کھیت کی مولی ہوں ‏آپ کے سامنے۔۔۔ لکم دینکم ولی دین۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
proiub (25-08-10), مرزا عامر (05-09-10), ابن آدم (05-09-10), عبداللہ حیدر (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 02:33 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
‏‏آپ جانتے ہیں یہی کافی ہے۔۔۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ ‏آپ کو امام کعبہ میں اسلام کو بدنام کرنے والے نظر ‏آتے ہیں تو میں کس کھیت کی مولی ہوں ‏آپ کے سامنے۔۔۔ لکم دینکم ولی دین۔
اپنا کمنٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیا کریں کہ اسپر سچا جواب برداشت کر سکوں گا یا نہیں!
میرے دوسرے دھاگے میں سے مراسلے کو گھسیٹ کر اسکی آڑ لینے کی کیا ضرورت تھی؟

If you can't stand the heat, get out of the kitchen!
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 04:09 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‏آ‎ڑ وا‎ڑ لینے کی مجھے کیا ضرورت ہے بھائی۔۔۔۔ ‏آپ تو خود ہی ‏آ بیل مجھے مار والی پالیسی پر ‌چلتے نظر ‏آ رہے ہیں۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-10, 05:06 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
‏آ‎ڑ وا‎ڑ لینے کی مجھے کیا ضرورت ہے بھائی۔۔۔۔
تو پھر مراسلہ #5 میں کیا کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیلئے, کس, پیر, لے, نیٹ, نیوز, نئی, مقابلہ, ملک, معلوم, اگست, امریکہ, بار, تاج, جگہ, خو, دنیا, سال, سامنے, شام, شب, شروع, عورتیں, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوبصورت باتیں زارا گپ شپ 4 25-01-11 09:48 PM
ایک مرد دو عورتیں ،ثمینہ خاور کی بات کویت نے سن لی جاویداسد خبریں 6 26-08-10 07:12 AM
ناشکری عورتیں sahj مطالعہ حدیث 0 05-01-10 02:31 PM
گنجی عورتیں چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 06-12-07 12:07 AM
گنجی عورتیں چاند قہقہے ہی قہقے 3 19-09-07 10:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger