واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک خبر ۔ ۔ آ پ کی رائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-11, 08:36 AM   #1
ایک خبر ۔ ۔ آ پ کی رائے
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 20-06-11, 08:36 AM

آپ کیا کہتے ہیں اس کے بارے میں ۔ ۔

کیا اب واقعی اللہ اکبر کا دور ختم ہو چکا ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Name:  1101268318-1.JPG
Views: 70
Size:  42.1 KB
لنک

__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 511
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), یاسر عمران مرزا (20-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), wajee (21-06-11), احمد نذیر (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (20-06-11), سام (20-06-11), شمشاد احمد (20-06-11), عبدالقدوس (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 08:41 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا کوئی قصور نہیں یہ سٹھیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (20-06-11), سیفی خان (20-06-11), سام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 09:11 AM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,932
شکریہ: 9,771
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ کس طرح خاک مذلت سے میں اٹھوں
افتادہ تر جو مجھ سے میرا دستگیر ہو
یہ موصوف مسلمان قوم کے نام نہاد رہبر ہیں-
تف ہے ہم ایسی قوم پر کہ اپنے لیئے ایسے رہنما چنتے ہیں-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (20-06-11), سام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 09:32 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش mma نےواقعی اسلام کےمطابق صوبےکوچلایاہوتا عوام کی بھلائی کے لیے کچھ کیاہوتاتولوگ بددل ہوکران سرخوں کوووٹ نہ دیتے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), منتظمین (20-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), wajee (21-06-11), احمد نذیر (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:17 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہو ایسے شیطان کے چیلوں پہ ( ایسے بندے کو رہنماء لکھنا لفظ رہنما کی توہین ہے )
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (20-06-11), حیدر (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:19 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
کاش mma نےواقعی اسلام کےمطابق صوبےکوچلایاہوتا عوام کی بھلائی کے لیے کچھ کیاہوتاتولوگ بددل ہوکران سرخوں کوووٹ نہ دیتے۔
بہنا ان نام نہاد ملاوں کو اسلام یا ملک کی فلاح کی تھوڑی فکر تھی انہیں اپنی جیبیں بھرنی تھی جو انہوں نے بھر لی لیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), حیدر (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:37 AM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اللہ اکبر کا دور ختم ہو چکا، اب ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے۔

اللہ اکبر کا دور ختم ہو چکا، اب ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے: بشیر بلور کی بکواس
Name:  1101268318-1.gif
Views: 52
Size:  14.1 KB
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:59 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی کچھ حضرات کو سوتے میں وہ سنہرا دوراور اس کی رنگینیاں یاد آتی ہیں تو ہڑ بڑا کر نیند سے بیدار ہو کر ‌"MMA" کا ورد کرتے ہوئے ملا ڈیزل کی تلاش میں صحرا گردی شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), wajee (21-06-11), اویسی (21-06-11), احمد نذیر (20-06-11), حیدر (20-06-11), سیفی خان (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:01 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر یہاں شئیر ہو چکی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-06-11), اویسی (20-06-11), ارشد کمبوہ (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 11:05 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے رہنماؤں کے ہوتے ہوئے کیوں کر اسلامی انقلاب آئے گا ۔ ۔

کیا ہمیں اب بھی شک ہے کہ یہ ہمارے نہیں بلکہ کفار کے دوست ہیں ۔ ۔ ؟

اسلامی مملکت کے رہنما ہونے کے سبب ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ عوام کو صحیح اسلامی تعلیمات سے آشنا کروائیں مگر یہ تو اللہ سے دور کرنا چاہھتے ہیں ۔ ۔ ۔؟

ہم کب تک یہ سب دیکھتے رہیں گے ۔ ۔؟
حکمران برے ہیں ۔ ۔ یہ نعرہ لگا کر کیا ہم بری ذمہ ہیں ۔ ۔؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 12:47 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاہلوں سے کیا توقع کرتے ہیں آپ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 01:10 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
اجڑیاں باغاں د گالڑ پٹواری

فیر تسیں ووٹ جے لٹیریاں نون پاؤ گے
باندراں دے ہتھ وچ استرے پھڑاؤ گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), سیفی خان (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 02:23 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ابھی نہیں سٹھیایا، یہ تو شروع سے ہی سٹھیایا ہوا ہے اور ساتھ ساتھ پاکستانی عوام بھی سٹھیائے ہیں جو عرصہ دراز سے ان جاہلوں کو ووٹ دے رہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (20-06-11), سیفی خان (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 03:22 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر پہلے شیئر ہو چکی ہے اس لیے مرج کیا جا رہا ہے ۔۔ شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 03:51 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بشیر بلورجیسے جب ہمارے رہنما ہونگے تو اس ملک میں آپ کیا توقع کرتے ہیں




نوٹ : یہ میں اس مذکورہ بیان کے باعث نہیں بلکہ اس کی شخصیت اور کردار کے باعث کہہ رہا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (20-06-11)
جواب

Tags
com, date, express, net, page, pak, url, ہے۔, کوئی, کرتے, کس, ٹیکنالوجی, پہلے, واقعی, قصور, لیئے, لنک, چکی, چکا, نام, مرج, مسلمان, view, www, اکبر, اپنے, ایسی, اللہ, بلور, بشیر, توقع, تر, جاہلوں, خبر, ختم, دور, رہنما, زمانہ, شکریہ, شیئر, شئیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger