واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک دن میں سب سے زیادہ پودے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-09, 07:21 PM   #1
ایک دن میں سب سے زیادہ پودے
wajee wajee آف لائن ہے 17-07-09, 07:21 PM

پاکستان نے ایک دن میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا بھارتی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی رضاکاروں نے ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں ایک دن میں سب سے زیادہ درخت لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستانی رضاکاروں نے چھ گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے اس مختصر سے وقت میں 4 لاکھ 49 ہزار درخت لگائے۔ بھارت نے اس سے قبل ایک دن میں 4 لاکھ 47 ہزار 874 درخت لگائے تھے اور اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کردیا تھا۔ اس مہم میں 300 رضاکاروں نے حصہ لیا۔ واضح رہے کہ یہ مہم وفاقی وزارت ماحولیات کی طرف سے ایک روزہ شجرکاری مہم کا حصہ تھی۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 08:22 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریکارڈ بنانے میں تو پاکستانی ماہر ہیں۔تاہم اسکو سنبھالنے کا کوئی ہوش نہیں۔
بھارت نے تو اتنے درخت لگا دیئے مقابلہ ہم نے بھی کرنا تھا۔چلو اچھی بات ہے کہ درخت لگیں گے تو سبزہ ہو گا۔ لیکن ان درختوں کے لیے پانی کہاں سے آئے گا۔ اس علاقہ کے لیے دریائے سندھ میں پانی وافر مقدار میں ہونا لازمی ہے اور بد قسمتی سے پاکستان نے اپنے دریا بھارت کو بطور تحفہ کے دے دئے ہیں۔اور آجکل دریاؤں میں پانی کے بجائے ریت بہتی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راشد احمد (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کام کیا ہے جی اورہم دعا ہی کر سکتے ہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 12:20 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو جی دعاوں سے پودے لگاتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 01:55 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
اچھا کام کیا ہے جی اورہم دعا ہی کر سکتے ہیں۔
صرف دعا پر بیٹھنے کا انجام بھی دیکھ چکے ہیں اوپر۔ (صرف ریت بہتی ہے)
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, مقابلہ, اچھا کام, دعا, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ ALI-OAD خبریں 3 02-01-11 11:24 PM
زیرو پوائنٹ گلاب خان خبریں 1 01-07-10 02:37 AM
زیرو پوائنٹ (جنگل) حنا سیاست 0 14-08-08 05:13 PM
پاکستان میں اسامہ بن لادن مشرف سے زیادہ مقبول ہیں: جائزہ رپورٹ پاکستانی خبریں 0 13-09-07 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger