واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ایک ماہ کے اندر مہنگائی میں15 فیصد اضافہ ۔عوام کو بھوکے شیر آئی ایم ایف کے آگے ڈال دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-10, 11:30 PM   #1
ایک ماہ کے اندر مہنگائی میں15 فیصد اضافہ ۔عوام کو بھوکے شیر آئی ایم ایف کے آگے ڈال دیا گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 13-10-10, 11:30 PM

صرف ستمبر کے مہینے میں مہنگائی15 فیصد بڑھی اور یہ ہم قیافہ نہیں لگا رہے بلکہ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے کیے گئے انکشاف کو یہاں نقل کر رہے ہیں ۔ ادارے کے مطابق ابھی مہنگائی مزید بڑھے گی گویا قوم کو آئندہ بھی دکھ ہی دکھ ملیں گے اور ان کی چمڑی اسی طرح ادھیڑی جاتی رہے گی۔
صرف ایک ماہ میں مہنگائی کا پندرہ فیصد تک بڑھ جانا اس امر کا غماض ہے کہ معیشت کے معاملات حکومت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہوئے ہیں اور اب ہم آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہیں جو برسوں پہلے ایک بلائے ناگہانی کی صورت ہمارے ساتھ چمٹا اور ہمارے بدن سے مسلسل خون نچوڑ رہا ہے۔
کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ اب کچھ بھی نہیں بچا۔ اب کوئی بچانے کا نعرہ لگاکر آبھی گیا تو نہیں بچا پائے گا کیونکہ56 ارب ڈالرز کے قرضے ' تباہ و برباد معیشت اور اس پر مستزاد امریکہ اور آئی ایم ایف کی غلامی ایسے معاملات ہیں جو کسی سے بھی درست نہیں ہوں گے۔ دیکھیں شائد خدا کو ہم پر رحم آجائے اور وہ غیب سے کوئی ایسا انتظام کر دے کہ قوم کو روز جینے اور مرنے سے نجات مل جائے؟
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (15-10-10), مرزا عامر (13-10-10), حیدر (13-10-10), عروج (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:36 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ میں یہ تو نہیں کہتا لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ انفلیشن کی انڈیکسیشن کس طرح کی جاتی ہے؟
کیونکہ اگر میں سادہ حسابی فارمولا لگاؤں تو ہر ماہ دس فیصد انفلیشن کا مطلب ہوگا ۔۔۔سالانہ 120 فیصد یعنی ایک چیز جو ابھی سو روپے کی ہے وہ دو سو بیس روپے کی ہو جائے گی

میں نہیں کرتا شادی۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-10-10), عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 03:56 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ درست ہے کہ معشیت ہماری حکومت کے ہاتھ سے نکل گئی ہے ۔ ہم آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (15-10-10), عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 04:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ اب تیرا سہارا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 04:29 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اے اللہ اب تیرا سہارا ھے۔
پہلے کس کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, گے, پہلے, لگا, لگتا, نجات, نعرہ, مہنگائی, ماہ, مطابق, آگے, آئی, ایف, ایسا, امریکہ, ابھی, اضافہ, حکومت, خون, خدا, دے, غیب, غلامی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ایتھوپیا : بھوک کے شکار افراد کی تعداد میں40فیصد اضافہ ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:56 PM
سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM
:::ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں15.4 فیصد کمی::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger