واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 12:34 PM   #1
ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-02-08, 12:34 PM

ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہ جنوری2008ء تک ای او بی آئی میں رجسٹر ہونے والے57339 صنعتی و تجارتی اداروں کے ملازمین و کارکنان کی تعداد 28 لاکھ 14 ہزار337 ہوگئی اس طرح گزشتہ مہینے کے آخر تک اس ادارے کے پنشنرز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 618 ہوگئی ان میں 2 لاکھ 14 ہزار ضعیف العمر پنشنر اور91 ہزار 754 بیوائیں اور یتیم بچے شامل ہیں۔ صنعتی و تجارتی اداروں کے ملازمین اور ان کے لواحقین کو پنشن دینے والا یہ ادارہ اب تک 22 ارب 81 کروڑ 23 لاکھ روپے سے زائد رقم پنشن کی مد میں ادا کر چکا ہے جب کہ کنٹری بیوشن کے طور پر ابتدا سے اب تک آجران اور ملازمین سے35 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد وصول کیے گئے ہیں۔ وصول شدہ کنٹری بیوشن کی بہتر سرمایہ کاری کے ذریعے اب تک پنشن فنڈ 144 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ای او بی آئی کے ازالے کے لیے کال فری سینٹر قائم کیا ہے اب 088-111-21 پر مفت کال کے ذریعے ای او بی آئی سے متعلق معلومات حاصل یا شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں جن پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے۔ (021-2761111) پر ادارے سے متعلق مفصل معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ او بی آئی کی ویب سائٹ www.eobi.gov.pk پر ادارے کے بارے میں ہر قسم کا ریکارڈ اور مواد دستیاب ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
جواب

Tags
فری, ویب, مفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم ظرف ،انتہا ء پسند ،آسٹر یا میں موزن اور مسا جد پر حملوںکا نیا طریقہ ایجاد جاویداسد خبریں 0 03-09-10 02:49 PM
جب رمضان میں کچھ دنوں کے روزے رکھنے کے بعد سفر کرے۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:17 PM
چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:23 AM
ایل جی نے انتہائی نازک اور کم وزن کا حامل نوٹ بک متعارف کردیا Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 2 06-06-08 06:42 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger