واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

اے ٹی ایم پر بیٹھے سانپ نے لوگوں کو پریشان کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-09, 11:27 AM   #1
اے ٹی ایم پر بیٹھے سانپ نے لوگوں کو پریشان کردیا
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 24-08-09, 11:27 AM

بلغراد…الف لیلیٰ کی کہانیوں میں خزانوں کی رکھوالی کرتے سانپوں کے قصے تو سبھی نے پڑھے ہیں لیکن سربیا میں ایک اے ٹی ایم مشین پرقبضہ کرنے والے2 میٹر لمبے سانپ نے رقم نکالنے والوں کو سچ مچ پریشان کردیا ۔پولیس کے مطابق جنوبی شہر نس کی ایک اے ٹی ایم مشین میں ساڑھے چھ فٹ لمباخطرناک سانپ چھپ کر بیٹھ گیا اور جیسے ہی ایک شخص نے مشین میں اپنا کارڈ ڈالنے کی کوشش کی سانپ اچانک سامنے آگیا۔اس کی موجود گی نے لوگوں کو پریشان کردیا اور وہ کئی گھنٹے اپنی رقم نکلوانے کیلئے قطار میں کھڑے رہے۔اس دوران بینک انتظامیہ نے فائرفائٹرزکو طلب کرلیا جس کے عملے نے کافی جدوجہد کے بعد سانپ کوقابو کرلیا ۔

حوالہ: جنگ

ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 649
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-08-09), فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (24-08-09), محمدخلیل (24-08-09), طارق راحیل (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:14 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سانپ سانپ ہی ہوتا ہے خواہ چپ کر بیٹھے یا سب کے سامنے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09), ابو عمار (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:23 PM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کبھی آپ مجھے فلسفی لگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:25 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں دیوانہ ہوں آپ کو شاید معلوم نہیں
دیوانگی -
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:27 PM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی
دیوانگی میری بک مارک میں عرصہ سے موجود ہے
شاید ایک آدھ کمنٹس بھی کیا ہوگا کبھی
ویسے میرے لکھنے کی جگہ بس یہی پاک نیٹ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-09, 08:28 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی میں دیوانہ ہوں آپ کو شاید معلوم نہیں
دیوانگی -
ایک ہم تیرے سے تنگ ہے یار تو تو کوئی موقعہ نہیں چھوڑتا اپنے بلاگ کی مشہوری کے لیے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), پاکستانی (24-08-09), نیلم خان (26-08-09), ابو عمار (29-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:29 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
ایک ہم تیرے سے تنگ ہے یار تو تو کوئی موقعہ نہیں چھوڑتا اپنے بلاگ کی مشہوری کے لیے -
ہاہاہاہا سڑ گیا ہے نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:30 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی
دیوانگی میری بک مارک میں عرصہ سے موجود ہے
شاید ایک آدھ کمنٹس بھی کیا ہوگا کبھی
ویسے میرے لکھنے کی جگہ بس یہی پاک نیٹ ہے
نوازش ہے ویسے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ دیوانے کی بات کا بس مزا لیا جاتا ہے اس پر عمل نہیں کرنا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:32 PM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو خود "پاگلوں کی انجمن" کا ممبر ہوں
اس لئے مجھے سب چھوٹ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:33 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں تو خود "پاگلوں کی انجمن" کا ممبر ہوں
اس لئے مجھے سب چھوٹ ہے
جی کیونکہ انجمن میں سب کچھ ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:36 PM   #11
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نوازش ہے ویسے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ دیوانے کی بات کا بس مزا لیا جاتا ہے اس پر عمل نہیں کرنا چاہیے
اور اگر آپ کو دیوانوں کی بات سنی ہو تو حیدرآباد کا چکر لگا ہو - سنا ہے پاکستان کا سب سے بڑا ------ وہیہں ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:40 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
اور اگر آپ کو دیوانوں کی بات سنی ہو تو حیدرآباد کا چکر لگا ہو - سنا ہے پاکستان کا سب سے بڑا ------ وہیہں ہے -
حیدر آباد کدھر ہے اور اس کا نام کیا ہے بھائی میں نے تو سنا ہے وہ لندن میں ہے اور وہ تو پاگل ہے دیوانہ نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-09), نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:47 PM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپکو غلط فہمی ہوگئی ہے
اس کا نام چریا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:49 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا!!!!!
میں‌نے پہلی مرتبہ سنا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:59 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
بلغراد…الف لیلیٰ کی کہانیوں میں خزانوں کی رکھوالی کرتے سانپوں کے قصے تو سبھی نے پڑھے ہیں لیکن سربیا میں ایک اے ٹی ایم مشین پرقبضہ کرنے والے2 میٹر لمبے سانپ نے رقم نکالنے والوں کو سچ مچ پریشان کردیا ۔پولیس کے مطابق جنوبی شہر نس کی ایک اے ٹی ایم مشین میں ساڑھے چھ فٹ لمباخطرناک سانپ چھپ کر بیٹھ گیا اور جیسے ہی ایک شخص نے مشین میں اپنا کارڈ ڈالنے کی کوشش کی سانپ اچانک سامنے آگیا۔اس کی موجود گی نے لوگوں کو پریشان کردیا اور وہ کئی گھنٹے اپنی رقم نکلوانے کیلئے قطار میں کھڑے رہے۔اس دوران بینک انتظامیہ نے فائرفائٹرزکو طلب کرلیا جس کے عملے نے کافی جدوجہد کے بعد سانپ کوقابو کرلیا ۔

حوالہ: جنگ
اچھی
شئیرنگ ھے مطلب اب میں بھی ATMسے پیسے احتیاط سے نکالوں بٹن دبا کے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (26-08-09)
جواب

Tags
color, کوشش, کارڈ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, لندن, معلوم, انتظامیہ, بھائی, حل, شہر, شخص, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 10-05-10 12:49 AM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
پیپلز پارٹی سے مذاکرات ناکام ،ایم کیو ایم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان ک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 08:58 AM
شاعروں کی بیٹھک کے قوانین (پہلے اسے پڑھے) خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 16 07-04-08 09:01 AM
میٹھے چشموں سے خنک چھاؤں سے دور خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:28 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger