واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 11:24 PM   #1
بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 27-07-07, 11:24 PM

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کو جوہری ہتھیار لے جانے والے ایک کروز میزائل بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یہ میزائل سات سو کلومیٹر (چار سو پینتیس میل) کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ یہ میزائل نیوکلیائی اور غیر نیوکلیائی دونوں قسم کے جنگی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں بھی اس میزائل کا ایک تجربہ کیا گیا تھا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نام نہ ظاہر کرنےکی شرط پر ایک افسر نے بتایا کہ یہ ایک کامیاب تجربہ تھا۔

بابر حتف VII کا ریڈار سے بھی پتہ نہیں لگایا جا سکے گا۔ اس میزائل کا پہلا تجربہ 2005 میں کیا گیا تھا۔ اس کے بعد میزائل کی اپنے ہدف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت میں 500 سے 700 کلو میٹر تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس کے باوجود کہ 2004 کے اوائل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے عمل کا آغاز ہوگیا تھا تاہم جوہری صلاحیت کے حامل پاکستان اور بھارت معمول کے مطابق میزائلوں کے تجربات کرتے رہتے ہیں اور دونوں ممالک اس بات پر بھی رضامندی ظاہر کرچکے ہیں کہ وہ اس قسم کے تجربات سے قبل ایک دوسرے کو خبردار کریں گے۔

1998 میں پاکستان اور بھارت نے یکے بعد دیگرے جوہری ہتھیاروں کے تجربات کیے تھے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 665
Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 10:14 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ



بہترین دفاع ہی ملک کی ترقی اور سالمیت کا ضامن ہے۔۔

اللہ ہمارے ملک کو اور زیادہ ترقی دے (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 07:53 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ

آپ سب کو اس موقعہ پر مبارک ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 04:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,543
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بابر حتف ہفتم کا کامیاب تجربہ

شکریہ بھائی آپ کو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 09:33 AM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین دفاع ہی ملک کی ترقی اور سالمیت کا ضامن ہے۔۔

اللہ ہمارے ملک کو اور زیادہ ترقی دے (آمین)
یہ سن کے ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہو جاتا ہے آپ سب کو مبارک ہو۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, بہترین, بھائی, جواب, دل, سال, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger