واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں "

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-10, 11:21 PM   #1
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں "
فرحان دانش فرحان دانش آن لائن ہے 15-08-10, 11:21 PM

ہم وفاداردوست ہیں ،پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں :امدادا کیساتھ امریکی طعنے بھی آگئے۔

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے اور اس موقع پر پاکستان کے امریکہ کے علاوہ باقی دوست کہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کا بہترین دوست چین کہاں ہے اور اسلامی کانفرنس تنظیم کے ممالک اور ایران کہاں ہے۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رچرڈ ہالبروک نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانا تاحال ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جاگے اور پاکستان کی مدد کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ حتی الامکان طور پر پاکستان کی مدد کررہا ہے۔ہالبروک نے کہا کہ عالمی برادری نے پاکستان میں بحران پر مناسب رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ وقت سیاست کرنے اور ایک دوسرے پر انگلی اٹھانے کا نہیں بلکہ متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کا ہے۔
ماخذ
Daily Pak
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 577
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), کنعان (19-08-10), ھارون اعظم (16-08-10), اویسی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 12:02 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,508
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیلاب کے لئے امریکی امداد اس نقصان سے ہزار درجے کم ہے، جو پاکستان نے امریکی مفادات کی جنگ میں سہا ہے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-08-10), پاکستانی (19-08-10), میاں شاہد (19-08-10), محمد عاصم (19-08-10), مرزا عامر (16-08-10), اویسی (16-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 16-08-10, 12:10 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے کوئی اسلامی بھائی نہیں ہے

اچھا یہ بات ہے
O I C
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 12:25 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک حقیقت ہے کہ خوف سے غصہ اور غصہ سے نفرت جنم لیتی ہے۔

اسلامی ممالک ، خاص‌طور پر سعودی عرب، ایران، امارات، عراق اور افغانستان ۔ پاکستان سے اور پاکستان کے جمہوری نظام سے بہت ہی بری طرح خائف ہیں۔ یہ پاکستان پر نظریاتی چڑھائی کرتے نہیں چوکتے۔ ان کے حملے پاکستان پر چار طرف سے ہیں۔ ملاء‌کی مالی امداد، سیاستدانوں کی مالی امداد ، جرنیلوں کی مالی امداد اور دہشت گردوں کی مالی امداد۔ ان کا مقصد پاکستان میں سعودی یا ایرانی طرز کی حکومت کا قیام ہے۔

ان چار ملکوں‌نے عراق کا جو حال بنایا ہے ، جتنی سازشیں سعودی عرب ، کویت ، ایران اور امارات نے عراق کے خلاف کیں اس سے زیادہ سازشیں یہ ممالک پاکستان کے خلاف کررہے ہیں۔

اللہ پاکستان کو دوست نما دشمنوں سے بچائے۔ یہ لوگ کبھی بھی پاکستان کی تکلیف میں‌پیسہ نہیں‌خرچ کریں گے ۔ لیکن پاکستان کو تکلیف دینے کے لئے یہ ممالک روپیہ پانی کی طرح‌بہاتے ہیں۔ صرف اس لئے کہ پاکستان کی جمہوری نظام کہیں سعودی عرب کا، ایران کا یا امارات کا رخ‌ نا کرلے۔

اگر ہم یہ بات سمجھ لیں تو سعدو عرب اور ایران میں جمہوریت نافذ کرسکتے ہیں۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-08-10), اویسی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 08:16 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایرانی طرز کی حکومت کا تو پتا نہیں لیکن ہر پاکستانی ایرانی طرز کا صدر ضرور چاہتا ہے

ذرا یہ بھی دیکھیں کیا خوب ترجمہ کیا ہے جوانوں نے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 16-08-10 at 08:25 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گوندل (16-08-10), مرزا عامر (16-08-10), اویسی (16-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 16-08-10, 10:45 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,508
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
یہ ایک حقیقت ہے کہ خوف سے غصہ اور غصہ سے نفرت جنم لیتی ہے۔

اسلامی ممالک ، خاص‌طور پر سعودی عرب، ایران، امارات، عراق اور افغانستان ۔ پاکستان سے اور پاکستان کے جمہوری نظام سے بہت ہی بری طرح خائف ہیں۔ یہ پاکستان پر نظریاتی چڑھائی کرتے نہیں چوکتے۔ ان کے حملے پاکستان پر چار طرف سے ہیں۔ ملاء‌کی مالی امداد، سیاستدانوں کی مالی امداد ، جرنیلوں کی مالی امداد اور دہشت گردوں کی مالی امداد۔ ان کا مقصد پاکستان میں سعودی یا ایرانی طرز کی حکومت کا قیام ہے۔

ان چار ملکوں‌نے عراق کا جو حال بنایا ہے ، جتنی سازشیں سعودی عرب ، کویت ، ایران اور امارات نے عراق کے خلاف کیں اس سے زیادہ سازشیں یہ ممالک پاکستان کے خلاف کررہے ہیں۔

اللہ پاکستان کو دوست نما دشمنوں سے بچائے۔ یہ لوگ کبھی بھی پاکستان کی تکلیف میں‌پیسہ نہیں‌خرچ کریں گے ۔ لیکن پاکستان کو تکلیف دینے کے لئے یہ ممالک روپیہ پانی کی طرح‌بہاتے ہیں۔ صرف اس لئے کہ پاکستان کی جمہوری نظام کہیں سعودی عرب کا، ایران کا یا امارات کا رخ‌ نا کرلے۔

اگر ہم یہ بات سمجھ لیں تو سعدو عرب اور ایران میں جمہوریت نافذ کرسکتے ہیں۔

والسلام
یہ بھی خوب رہی۔ عراق کو برباد کرنے والے صرف 4 ممالک ہیں کیا؟ وہ جو تباہی والے ہتھیار ڈھونڈنے گئے تھے، ان کا اس تباہی میں کچھ حصہ نہیں ہے؟

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-08-10), محمد عاصم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10), عبداللہ حیدر (17-08-10)
پرانا 18-08-10, 01:18 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دس سال تک ایران لڑتا رہا ۔ اس کے ساتھ ساتھ کویت ، سعودی عرب اور امارات۔ کویت اور ایران کو کمزور کرنے کی سازشیں‌ کرتے رہے۔

کیا یہی ممالک خاموش بیٹھے ہیں؟ کیا یہ ممالک پاکستان میں ہونے والی ---- بدمعاشی ---- کے پیچھے نہیں ۔۔ ؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-08-10), ھارون اعظم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:29 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سعودی عرب میں پاکستان کیلئے امدادی مہم،5گھنٹوں میں 7کروڑ ریال جمع

اسلامی بھائی یہاں ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-08-10), محمد عاصم (19-08-10), ابن آدم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:33 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,192
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کو سیلاب میں‌امداد دینے والے ممالک میں‌اس وقت سعودی عرب پہلے نمبر پر ہے

لگتا ہے امریکہ بھی پاکستانی سیاستدانوں‌کی طرح‌ پوائنٹ‌سکورنگ کی کوشش کر رہا ہے اور امریکی حواری اس فورم پر یہی کام کر رہے ہیں

بٹن دباکے

Last edited by میاں شاہد; 19-08-10 at 02:37 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-10), ابن آدم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:36 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,192
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اللہ پاکستان کو دوست نما دشمنوں سے بچائے۔ یہ لوگ کبھی بھی پاکستان کی تکلیف میں‌پیسہ نہیں‌خرچ کریں گے ۔ لیکن پاکستان کو تکلیف دینے کے لئے یہ ممالک روپیہ پانی کی طرح‌بہاتے ہیں۔ صرف اس لئے کہ پاکستان کی جمہوری نظام کہیں سعودی عرب کا، ایران کا یا امارات کا رخ‌ نا کرلے۔

والسلام
دل کے افسانے لفظوں‌کی زباں‌تک پہنچے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (19-08-10), ابن آدم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 04:47 AM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
جی شکریہ بھائی اور یہ امداد بغیر کسی مفاد کے ہے اور امریکہ جو بھی امداد کے نام پر رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے مثلاً ۵ کڑور تو ہوتا کیا ہے کہ قسطوں میں یہ رقم دی جاتی ہے پہلی قسط چند لاکھ دے کر کہتے ہیں کہ اب ہمارا فلاں فلاں کام کرو باقی پھر ملے گا اسی طرح ہہر قسط کے ساتھ یہ ظالم اور سفاک ظالم اپنے مفاد حاصل کرتے جاتے ہیں اور لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے اپنے ایجنٹ پھیلا رکھے ہیں کہ دیکھو امریکہ ہمارا کتنا ہمدرد ملک ہے جبکہ اصل حقیقت لوگوں کے سامنے نہیں آنے دیتے، اب اسی تھریڈ میں ان کا کام دیکھ سکتے ہیں کہ
اقتباس:
ان چار ملکوں‌نے عراق کا جو حال بنایا ہے ، جتنی سازشیں سعودی عرب ، کویت ، ایران اور امارات نے عراق کے خلاف کیں اس سے زیادہ سازشیں یہ ممالک پاکستان کے خلاف کررہے ہیں۔
اللہ پاکستان کو دوست نما دشمنوں سے بچائے۔ یہ لوگ کبھی بھی پاکستان کی تکلیف میں‌پیسہ نہیں‌خرچ کریں گے ۔ لیکن پاکستان کو تکلیف دینے کے لئے یہ ممالک روپیہ پانی کی طرح‌بہاتے ہیں۔
امریکہ جو اسلام اور مسلمانوں کا ابدی دشمن ہے اس کو دوسٹ بنایا جا رہا ہے اور جو دوست ہیں ان کو دشمن بنا کر پیش کیا جارہا ہے اور ایسے ایسے الزامات ان مسلم ممالک پر لگائے جاتے ہیں کہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
سعودی عرب سمیت تمام نام نہاد مسلم ممالک میں مساوات ناپید ہے۔ نہ آپ گھر لے سکتے ہیں ۔ نہ آپ کاروبار کرسکتے ہیں۔ نہ ان کی حکومت جمہوری ہے۔ انسانی حقوق کی یہ پامالی ، اسلام کی پامالی ہے۔ ایسے ممالک اسلامی کیسے ہیں ‌؟ یہاں‌ کے لوگ مسلم کیسے ہیں؟

کچھ روشنی ڈالئے۔۔۔
یعنی یہ مسلمانوں کو مسلم ہی نہیں سمجھ رہے،
باقی میں اس پر روشنی ڈال چکا ہوں اُسی تھریڈ میں مگر اب آپ بھائی لوگ بھی اس پر روشنی ڈالیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-10), میاں شاہد (20-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ابن آدم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 08:20 AM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,508
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
دس سال تک ایران لڑتا رہا ۔ اس کے ساتھ ساتھ کویت ، سعودی عرب اور امارات۔ کویت اور ایران کو کمزور کرنے کی سازشیں‌ کرتے رہے۔

کیا یہی ممالک خاموش بیٹھے ہیں؟ کیا یہ ممالک پاکستان میں ہونے والی ---- بدمعاشی ---- کے پیچھے نہیں ۔۔ ؟؟؟؟
عراق پر امریکی حملے نے گیم کو واضح کردیا۔ فائدہ کس کا ہوا؟ تیل کے کنویں دیکھ کر کس کی رال ٹپکتی ہے؟ اس جنگ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ امریکی اور یورپین عوام کی اکثریت نے اس کے خلاف احتجاج کیا۔ یہی بات کافی ہے اس جنگ کے ناجائز ہونے کے لئے۔

نیز ایران عراق حملے نے عراق کو اتنا تباہ نہیں کیا جتنا امریکی حملے نے کیا۔ پورے معاشرے کو تقسیم کرکے آپس میں لڑوا دیا۔ افغانستان میں اسی تقسیم کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کیا۔ اب پاکستان میں مزاروں پر حملوں سے اسی قسم کی تیاری لگ رہی ہے۔

اس کے بعد بھی کوئی خوش فہمی میں مبتلا ہو تو دعا ہی کی جاسکتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-10), میاں شاہد (20-08-10), محمد عاصم (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 08:22 AM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,508
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
سعودی امداد کی خبر سن کر دل خوش ہوگیا۔ طعنے دینے والے اب کچھ اور سوچیں گے طعنوں کے لئے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (20-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ابن آدم (19-08-10), احمد بلال (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 08:48 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیشہ اسلامی ملک ہی برے وقت میں کام آئیں ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-10), میاں شاہد (20-08-10), محمد عاصم (19-08-10), ابن آدم (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 09:50 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنی امریکہ مدد کرتا ہے اس سے زیادہ خرچ پاکستان کو انہیں سکیورٹی فراہم کرنے پہ لگ جاتا پے۔ کسی ان کے کتوں کی سکیوٹی تو کبھی نمائندوں کی۔
زلزلہ کے دنوں میں امریکی کیمپ کے گرد 3 سرکلز اپنی آنکھوں‌سے دیکھے ہیں۔ فوج کا ، رینجر کا ، سپیشل فورسز کا۔
امریکی ہیلی کاپٹر راونڈ پہ نکلتا تو2 پاکستانی ہیلی کاپٹر اس کی حفاظت کے لئے نکلتے۔ لوگ ملبے میں دنے پڑے تھے اور افرادی اور مالی وسائل صاحب بہادر کی حفاظت پہ لگائے جارہے تھے۔ دونوں اطراف سے لوگوں کی نعشوں پر سیاست چمک رہی تھی۔
ایسی امداد اپنی پاکٹ میں رکھو امریکہ جی۔

سب تنظیمون اور ممالک میں سب سے ایکٹو اور جدید سہولیات سے لیس عملہ ترکی کا تھا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (20-08-10), محمد عاصم (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10)
جواب

Tags
com, php, quot, کہاں, کرے, کرتے, پاکستان, ڈیسک, وقت, چین, میڈیا, موقع, ممکن, مدد, مصیبت, ایران, امریکہ, بہترین, بھائی, بحران, دنیا, سیاست, سچ, طور, عالمی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
قوم کو بیچا بھی تو کتنے سستے داموں "اوبامہ کی جنگ"کتاب میں انکشافات جاویداسد خبریں 2 14-10-10 04:44 AM
اب تو ممکن ی نہیں "وصی" شیراز احمد شاعری اور مصوری 0 15-07-09 09:52 AM
سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔ ماسٹر مقسود خبریں 1 02-07-09 02:42 AM
قبائلی رہنماؤں کا اجلاس ،"تحر یک طالبان پاکستان" کے قیام کا اعلان ،بیت اللہ محسود امیر ہو نگے ،40 رکنی شوریٰ کی تشکیل عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger