واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: باجوڑ ایجنسی:خار میں اسکاوٹس کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 10:57 PM   #1
::: باجوڑ ایجنسی:خار میں اسکاوٹس کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-12-07, 10:57 PM

باجوڑ ایجنسی ........باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار میں اسکاوٹس کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، جبکہ ایجنسی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نا معلوم مسلح افراد نے باجوڑ اسکاوٹس کے ہیڈکوارٹر عنایت قلعہ کا محاصرہ کر کے اس پر راکٹ فائر کئے ۔ باجوڑ اسکاوٹس نے بھی جوابی کارروائی کی جس پر حملہ آور فرار ہو گئے۔ خار کے علاوہ سول کالونی اور عنایت قلعہ کے قریبی علاقوں میں بھی بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔ تحصیل ماموند میں ایک گھر پر راکٹ گرنے سے سرفراز خان نامی شخص ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی روز سے باجوڑ ایجنسی میں امن و امان کی صورت حال خراب ہے جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, حال, خان, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2009ء: اٹلی میں سی آئی اے کے23 ایجنٹوں کو سزاسنائی گئی گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:42 AM
موساد کے ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹوں کی تیاری عارف اقبال سیاست 5 22-03-10 08:05 PM
ایس کیو ایل 24 گھنٹوں میں سیکھئے شازل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 22 11-01-09 12:10 AM
پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس Real_Light خبریں 4 18-06-08 04:55 PM
جیو کی بندش کیخلاف درخواستوں پرسپریم کورٹ کاوفاق، پیمرا، اٹارنی جنرل کو نوٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger