واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 02:19 PM   #1
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 02:19 PM

باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا
جیو ٹی وی رپورٹ
پشاور...باجوڑ ایجنسی کے علاقے چہارمنگ میں شدت پسندوں 4مقامی قبائلیوں کو قتل کردیا ہے جبکہ 40کے قریب قبائلیوں کو اغوا بھی کرلیا ہے۔اس سے قبل یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ شدت پسندوں نے قبائلی لشکر کا محاصرہ کرلیا ہے ۔مورچہ بندقبائلیوں اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کاسلسلہ جاری ہے اور لڑائی میں بھاری ہتھیار استعمال کئے جاررہے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
جواب

Tags
اغوا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں شدت پسندی کم کرنے کیلئے پاکستان سے علماءبلوانے پر غور ہوا، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:32 AM
امریکا اور اتحادیوں نے دہشتگردوں کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر بھی غور کیا، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:34 AM
قبائلی علاقوں میں غیرملکیوں سمیت 168شدت پسند گرفتار ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:08 PM
ہیوگوشاویز کا کولمبیائی علیحدگی پسند وں سے مغوی شہریوں کی فوری رہائی کا مط عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:23 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger