واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

باجوڑ: مغوی لڑکے اب بھی طالبان کے پاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-11, 10:27 PM   #1
باجوڑ: مغوی لڑکے اب بھی طالبان کے پاس
sher dil sher dil آف لائن ہے 06-10-11, 10:27 PM

باجوڑ: مغوی لڑکے اب بھی طالبان کے پاس
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی سے اغوا کیےگئے لڑکوں کو ایک ماہ سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جا سکا جبکہ تحریک طالبان کے نائب امیر مولوی فقیر نے کہا ہے کہ مغوی لڑکے ان کے پاس مجاہدین کے ماحول میں ہیں۔

دین کے نقطہ نظر سے اس کاروائی کے بارے میں لوگوں کے کیا خیالات ہیں؟

sher dil
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
sher dil کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (07-10-11)
پرانا 06-10-11, 11:29 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شير دل صاحب پہلا مراسلہ ہي۔۔۔۔ دل دہلانے والا لكھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ مراسلے سے آپ نئے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ خبر اور سوال سے پرانے كھلاڑي۔۔۔۔

ويسے آپ كي اپني رائے كيا ہے خير سے آپ بھي لوگوںميں ہي شمارہوتے ہيں۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (07-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 11:57 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دراصل یہ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ چنگاری ابھی باقی ہے کہ نہیں جس کے بارے میں اقبال نے لکھا ہے

ہے اگر مجھ کو خطر کوئی تو اس امت سے ہے
جس کی خاکستر میں ہے اب تک شرارِ آرزو
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (07-10-11), شمشاد احمد (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 08:47 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sher dil مراسلہ دیکھیں

------ سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جا سکا جبکہ تحریک طالبان کے نائب امیر مولوی فقیر نے کہا ہے کہ مغوی لڑکے ان کے پاس مجاہدین کے ماحول میں ہیں۔----
آپ ان دہشت گردوں جیسی ذہنیت رکھنے والوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ دعا کیجئے کہ یہ ان بچوں کو چاہے ' مجاہدین کے ماحول' ہی میں رکھیں بس انہیں خود کش حملہ آور نہ بنائیں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (07-10-11)
پرانا 08-10-11, 12:19 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے خود كش حملہ آور بنانے كے لئے كسي خاص مشين سے گزرا جاتا ہے۔۔۔ جس كے بعد انسان بخوشي جسم پر بارود سے بھري جيكٹ باندھ كر حملہ كر ديتا ہے۔

كيا معلومات ہيں اس سلسلے ميں۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-10-11), رضی (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 12:56 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شير دل صاحب پہلا مراسلہ ہي۔۔۔۔ دل دہلانے والا لكھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ مراسلے سے آپ نئے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ خبر اور سوال سے پرانے كھلاڑي۔۔۔۔

ويسے آپ كي اپني رائے كيا ہے خير سے آپ بھي لوگوںميں ہي شمارہوتے ہيں۔۔۔۔۔
بہت خوب ۔ ۔ ۔ جو کوئی بھی آپ لوگوں کے نظریات سے اختلاف کرتا ہے، وہ فورا سازشی ایجنٹ بنا دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ کتنا آسان کام ہے یہ ۔ ۔ ۔ جس کو مرضی آۓ کافر یا ایجنٹ بو ل کر نظر انداز کردیا جاۓ۔ اسی سوچ کے تحت معاشرے میں انتہا پسندی بڑھتی ہے-

رہی بات میری راۓ کی، تو میرے خیال میں طالبان کی یہ کاروائی سراسر غلط ہے، خاص طور پر دین کے نظریعۓ سے

Last edited by sher dil; 08-10-11 at 12:58 AM.
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 12:57 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شير دل صاحب پہلا مراسلہ ہي۔۔۔۔ دل دہلانے والا لكھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ مراسلے سے آپ نئے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ خبر اور سوال سے پرانے كھلاڑي۔۔۔۔

ويسے آپ كي اپني رائے كيا ہے خير سے آپ بھي لوگوںميں ہي شمارہوتے ہيں۔۔۔۔۔
ضروری نہیں کہ ہر بندہ آپ کی رائے سے متفق ہو، تدبر اور فہم رکھنے والے دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف ہی ہوں گے، کیا خیال ہے؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 01:33 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شير دل صاحب پہلا مراسلہ ہي۔۔۔۔ دل دہلانے والا لكھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ مراسلے سے آپ نئے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ خبر اور سوال سے پرانے كھلاڑي۔۔۔۔

ويسے آپ كي اپني رائے كيا ہے خير سے آپ بھي لوگوںميں ہي شمارہوتے ہيں۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sher dil مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ۔ ۔ ۔ جو کوئی بھی آپ لوگوں کے نظریات سے اختلاف کرتا ہے، وہ فورا سازشی ایجنٹ بنا دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ کتنا آسان کام ہے یہ ۔ ۔ ۔ جس کو مرضی آۓ کافر یا ایجنٹ بو ل کر نظر انداز کردیا جاۓ۔ اسی سوچ کے تحت معاشرے میں انتہا پسندی بڑھتی ہے-

رہی بات میری راۓ کی، تو میرے خیال میں طالبان کی یہ کاروائی سراسر غلط ہے، خاص طور پر دین کے نظریعۓ سے
او محترم جي كب آپ كو سازشي، ايجنٹ يا كافر قرار ديا ہے۔۔۔۔۔ ويسے لگتا تو يہ ہے كہ جو آپ كي رائے سے اختلاف كرے وہ دہشت گرد قرار دے كر واجب القتل كر دے ديا جاتا ہے۔ اسي نظريہ كے آپ حامي تو نہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نہ كرے۔۔۔۔

ويسے برادرانہ مشورہ ہے تھوڑا ٹھنڈا كر كے كھايا كيجئے۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مشورہ يہ كہ رٹے رٹائے جملے اب گھس پٹ چكے ہيں۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (14-10-11), رضی (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:35 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
ضروری نہیں کہ ہر بندہ آپ کی رائے سے متفق ہو، تدبر اور فہم رکھنے والے دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف ہی ہوں گے، کیا خیال ہے؟
او ہوووووووووووووووووووو تو يہ بات ہے۔۔۔۔ اب بات سمجھ ميں آئي كہ آپ امريكہ دہشت گردي كے خلاف كيوں نہيں ہيں۔۔۔۔ ہم نے ويسے ہي رولا پايا ہوا ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
رضی (08-10-11), سیفی خان (09-10-11)
پرانا 11-10-11, 11:24 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ويسے خود كش حملہ آور بنانے كے لئے كسي خاص مشين سے گزرا جاتا ہے۔۔۔ جس كے بعد انسان بخوشي جسم پر بارود سے بھري جيكٹ باندھ كر حملہ كر ديتا ہے۔

كيا معلومات ہيں اس سلسلے ميں۔۔۔۔
ارے بھائی بچوں کو اسلام کے نام پر ورغلایا جاتا ہے، حوروں کا لالچ دیا جاتا ہے اور بچوں کو یہ بتایا ہے کہ دوسرے مرتد ہیں اور یہ ہی سچے مسلمان ہیں اور اسی طرح ان پر خودکش حملوں کا جواز پیش کیا جا تا ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 01:14 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شير دل صاحب پہلا مراسلہ ہي۔۔۔۔ دل دہلانے والا لكھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ مراسلے سے آپ نئے لگ رہے ہيں۔۔۔۔ خبر اور سوال سے پرانے كھلاڑي۔۔۔۔

ويسے آپ كي اپني رائے كيا ہے خير سے آپ بھي لوگوںميں ہي شمارہوتے ہيں۔۔۔۔۔

او محترم جي كب آپ كو سازشي، ايجنٹ يا كافر قرار ديا ہے۔۔۔۔۔ ويسے لگتا تو يہ ہے كہ جو آپ كي رائے سے اختلاف كرے وہ دہشت گرد قرار دے كر واجب القتل كر دے ديا جاتا ہے۔ اسي نظريہ كے آپ حامي تو نہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نہ كرے۔۔۔۔

ويسے برادرانہ مشورہ ہے تھوڑا ٹھنڈا كر كے كھايا كيجئے۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مشورہ يہ كہ رٹے رٹائے جملے اب گھس پٹ چكے ہيں۔۔
اچھا مذاق کرتے ہیں آپ جناب – کچھ چیزیں واضح طور پر کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی، سمجھنے والے خود ہی سمجھ جاتے ہیں – بہرحال، آپ کے مفت اور مفید مشوروں کا بہت شکریہ- اور توبہ کیجیۓ، بھلا میں کون ہوتا ہوں کسی کو دہشت گرد یا واجب القتل قرار دینے والا؟ یہ تو آپ کے انتہا پسند دوستوں کا مشغلہ ہے- ویسے ایک بات تو بتائیں ۔ ۔ ۔ پچھلے دنوں بجلی جانے کے باعث میرے فرج میں سارا کھانا سڑ گیا تھا ۔ ۔ ۔ کہیں یہ کوئی صلیبی سازش تو نہیں تھی؟
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 01:16 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اس خبر کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ ۔ ۔

اورکزئی: جرگے پر راکٹ حملہ، چھ زخمی
بی بی سی ارد و

پاکستان کے قبائیلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں نامعلوم افراد نے گورنر خیبر پختونخوا مسعود کوثر کی آمد کے موقع پر ایک جرگے پرحملہ کیا ہے جس میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں گورنر محفوظ رہے۔

انتظامیہ کے مطابق دو افراد شدید زخمی ہیں جبکہ چار کو معمولی زخم آئے ہیں
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 12:27 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شير دل بھائي صاحب
خبريں يوں تو بہت ہيں تبصروں كے لئے۔۔۔ چليں چھوڑيں ان كو۔۔۔۔ اب آپ تشريف لے ہي آئے ہيں۔۔۔۔ تو ايك گرما گرم سوال كا جواب ہي وضاحت سے دينے كے لئے زرا يہاں تشريف تو لائيں۔

اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
رضی (13-10-11), سیفی خان (13-10-11)
پرانا 14-10-11, 05:54 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تربیتی کیمپ جہاں خودکش حملہ آور تیار کیے جاتے ہیں انہیں 'فیکٹری' ہی تصور کیا جا سکتا ہے۔ اور 'جنت' کے جھوٹے خواب اس 'فیکٹری' کا ایندھن تصور کرنا غلط نہیں ہو گا۔

Failed Suicide Bomber Interview - YouTube

Suicide Bomb Blast in Pakistan,Suiside Interview By Ary Digital,Blast,Umer Fidae Interview - YouTube
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 08:46 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیجیۓ شیر دل بھائی۔ مبارک ہو۔ کم از کم دو یرغمال بچے ان دہشت گردوں کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب رہے۔

Two Bajaur boys escape Taliban custody – The Express Tribune
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, کاروائی, پاس, وقت, ڈاٹ, لوگوں, لڑکوں, لڑکے, نائب, نظر, ماہ, مغوی, امیر, اردو, اغوا, باوجود, باجوڑ, بازیاب, تحریک, جانے, خیالات, زیادہ, سکا, طالبان, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغوی صحافی اسد قریشی گھر پہنچ گیا جاویداسد خبریں 1 09-09-10 06:02 PM
سوات:ایک مغوی چینی انجینئر بازیاب ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:02 PM
راولپنڈی:2مغوی تاجر بازیاب،6ملزمان گرفتار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:31 AM
وزیرستان: انیس مغوی اہلکار رہا چاچا کمال خبریں 0 28-08-07 12:52 PM
مغوی اہلکار گردن زدنی کی ویڈیو منتظمین خبریں 0 26-08-07 05:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger