واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باجوڑ میں دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 10:32 PM   #1
باجوڑ میں دھماکہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 26-09-11, 10:32 PM

باجوڑ کی تحصیل چمرکند میں چار لوگ جاں بحق ہوگئے، جن میں 2 خواتین بھی تھیں اور 6 لوگ زخمی بھی ہوئے۔ اللہ ان دہشت گردوں کو شکست دے جو خواتین اور معصوم لوگوں کا قتل عام کرتے ہيں۔ یہ جہالت ہے جہاد نہیں۔
Four killed in twin blasts in Bajaur – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (29-09-11)
پرانا 26-09-11, 10:51 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں معصوموں کا قتل عام کرنے میں یہی لوگ ملوث ہیں ملاحظہ کیجیئے
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘ 8 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-09-11)
پرانا 27-09-11, 11:31 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,610
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب، اور ان کے خیالات اور نظریات بڑے ہی اچھے ہیں جو یہ معصوم بچوں پر حملے کررہے ہیں۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-11, 11:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اللہ کے بندے آپ بھی کس کے منہ لگ گئے، ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کی جو بھی خبر پوسٹ کرو جناب غصہ ہو جاتے ہیں۔ رہی بات معصوم بچوں پر حملے کی تو میں بس یہی کہوں گا کسی ماں سے پوچھو کہ اس کے بچے کی موت کا غم کیا ہوتا ہے
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
A Nawaz Khan (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 06:47 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
ارے اللہ کے بندے آپ بھی کس کے منہ لگ گئے، ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کی جو بھی خبر پوسٹ کرو جناب غصہ ہو جاتے ہیں۔ رہی بات معصوم بچوں پر حملے کی تو میں بس یہی کہوں گا کسی ماں سے پوچھو کہ اس کے بچے کی موت کا غم کیا ہوتا ہے
اور امریکی بدمعاشوں کا چہرہ دکھانے پر جناب تلملا جاتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, express, story, url, کرتے, گردوں, قتل, لوگ, لوگوں, چار, معصوم, win, اللہ, باجوڑ, بحق, تھیں, جہاد, جن, خواتین, دہشت, دھماکہ, دے, زخمی, شکست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger