واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 06:41 PM   #1
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-12-10, 06:41 PM

15 دسمبر 2010
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) محسور قریب باراتیوں کی گاڑی جھیل میں جاگری جس سے 28باراتی ہلاک ہوگئے ۔محسور کے مضافات میں شادی کے بعد باراتی واپس جا رہے تھے کہ اُن کی گاڑی جھیل میں جاگری جس سے 24خواتین ، تین بچے اورایک مرد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ خواتین کو بچالیا گیا ہے ۔ڈوب جانے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اوور ٹیکنگ کے وقت پیش آیا
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگئے, ہلاک, گئی, گاڑی, گر, پیش, ڈیسک, وقت, واپس, والوں, قریب, لاشیں, مرد, مطابق, آیا, اُن, بھری, بچے, بحق, بس, جھیل, جانے, خواتین, شادی, عینی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دہلی میں 66فیصد خواتین چھیڑ چھاڑ کا شکار جاویداسد خبریں 3 10-07-10 09:23 PM
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں گلاب خان کرکٹ 5 09-05-10 03:30 AM
تین کھیلوں میں وائلڈ کارڈ انٹری محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 1 14-05-08 08:54 AM
تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger