واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بارش سے ایوان صدر ،پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت ٹپکنے لگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 08:09 PM   #1
بارش سے ایوان صدر ،پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت ٹپکنے لگی
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 08-08-11, 08:09 PM

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاؤس اور ہسپتالوں کی چھتیں ٹپکنے لگیں،سپریم کورٹ کے تہہ خانے میں بھی پانی داخل،شدید بارش کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کر دیا گیا۔
تیز بارش کے باعث شاہراہ دستور پر پانی جمع ہو گیا جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ریسکیو اور کئی وزراء کے پروٹوکول کی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔ بارش سے ایوان صدر کی تیسری منزل اور پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف پانی جمع ہو گیا۔ بارش کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب بارش ہونے سے صرف 16 ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ سکے جس کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ۔ غریب ملک کے غریب حکمران
ایوان صدر ،پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت ٹپکنے لگی: o
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (09-08-11)
جواب

Tags
ہونے, کورٹ, ٹریفک, پانی, وجہ, قومی, لگی, نظام, ملک, مریضوں, آباد, ارکان, اسلام, اسمبلی, بارش, باعث, جانب, خانے, دوسری, دستور, سکے, غریب, صدر, صدر،, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی آخری ٹھنڈ ا حملہ پسپا ،پاکستان اکڑ گیا" جاویداسد خبریں 0 06-11-10 09:30 PM
دادو: مکان کی چھت گرنے سے نو افراد ہلاک جاویداسد خبریں 0 02-09-10 02:53 PM
لاہور، 2 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 4افراد ہلاک ابن جلال خبریں 7 14-04-08 05:10 PM
بنوں: راکٹ حملے سے گھر کی چھت اور دیواروں کو نقصان ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:09 PM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger