واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بارودی سرنگ پھٹنے سے تین اہلکار شہید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 04:36 PM   #1
بارودی سرنگ پھٹنے سے تین اہلکار شہید
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 17-12-11, 04:36 PM

17 دسمبر 2011 55 : 15
کرم ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک آفیسر سمیت تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے کوٹا سرائے میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی اہلکاروں کا قافلہ گشت پر تھا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا ہے اور گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں۔
Daily (Roznama) Pakistan, Latest and Breaking News, the best newspaper of its kind, which is being simultaneously published from Lahore, Rawalpindi/Islamabad, Karachi, Peshawar and Multan.

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 54
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لکڑی کے بنے سامان کو پھٹنے سے بچانا سیپ گھریلو ٹوٹکے 0 26-04-11 03:27 PM
پھٹے ہوئے کرتے ۔ جاوید چودھری ھارون اعظم اپکے کالم 4 21-01-11 10:01 PM
بلبلوں کے پھٹنے سے کینسر کا علاج وجدان شعبہ طب 1 06-11-08 01:51 PM
بلبلوں کے پھٹنے سے کینسر کا علاج محمدعدنان شعبہ طب 0 03-01-08 01:41 AM
لکڑي کے بنے سامان کو پھٹنے سے بچانا: کشورناہید گھر کی سجاوٹ 0 20-11-07 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger