واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-10, 06:09 PM   #1
باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-08-10, 06:09 PM

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے نے عندیہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے صوبہ القاسم میں مقیم مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو سعودی عرب میں مقیم دہشت گردوں سے سخت جانی اور مالی خطرہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی ٹھوس معلومات ملیں ہیں کہ سعودی عرب کے صوبہ القاسم میں مقیم غیر ملکیوں پر دہشت گرد حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تاہم انہیں اس بات کا اچھی طرح علم نہیں ہے کہ دہشت گرد حملے کب اور کس طرح کریں گے۔ سعودی وزارتِ داخلہ میں سکیورٹی افیئرز کے ترجمان منسور الترکی نے کہا ہے کہ وہ اس وقت اس موضوع پر کسی قسم کا بیان نہیں دے سکتے ہیں۔
روزنامہ پاکستان کے مطابق

Attached Thumbnails
8269_saudia%2520arabia.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-10), کنعان (08-08-10), ھارون اعظم (08-08-10), مرزا عامر (08-08-10), عبدالقدوس (08-08-10)
پرانا 08-08-10, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باری باری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کبوتروں کی باری ‏آئی گی جو بلی کو دیکھ کر ‏آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔ اور جو باز بن کر نام نہاد جنگ میں بن بلائے شریک ہیں۔۔۔۔ ان کا حال تو وہ ہو گا۔۔۔۔ جو ‌چوہدری اپنے کمی کمین کا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا تماشا دیکھ رہی ہو گی لیکن دو لفظ تسلی کے بولنے والا کوئی نہ ہو گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-08-10)
پرانا 08-08-10, 09:52 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ہونا ہی ھے ۔ دنیا کا آخری وقت جو چل رہا ھے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 10:44 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,636
شکریہ: 13,518
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اللہ خیر کرے سعودی عرب پر امریکہ کوئی کاروائی نہیں کر سکتا، وہاں پر اس سے پہلے بھی ایسی کاروائیاں ہو چکی ھے جنہیں یمن سائڈ سے راھداری ملتی ھے، لیکن پھر بھی الحمد اللہ قابو پا لیا جاتا ھے۔

والسلام




Embassy warns of possible attacks
on Americans in Saudi Arabia


(CNN) -- U.S. embassy and consulate officials are warning
Americans working and living in Saudi Arabia that they could
become targets of an extremist attack, according to a message
posted on the embassy website

The embassy in the Saudi capital, Riyadh, says it has "received
credible information that an unidentified extremist(s) ... may be
planning to attack Westerners working and living in al-Qasim

Al-Qasim province, northwest of the capital, is considered the
heartland of the conservative Islamic Wahhabi doctrine.

The embassy message urges U.S. citizens living in the region "to
" exercise prudence and enhanced security awareness at all times
noting that the "timing and method of potential attacks are currently
unknown."


CNN
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-08-10, 12:31 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اللہ خیر کرے سعودی عرب پر امریکہ کوئی کاروائی نہیں کر سکتا۔
کچھ عرصہ قبل تک یہی بات ہم پاکستان کے بارے میں بھی کہتے تھے،۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 12:57 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,636
شکریہ: 13,518
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

----------------------------- ناراض مت ہونا بھائی ڈیلیٹ کر دیا ھے۔

Last edited by کنعان; 09-08-10 at 01:12 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 01:08 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی

میرے ان اقتباسات کو جمع کرنے کا نقطہ بھی واضح کر دیتے۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔۔۔ پاک نٹ پر میرے اقوال جمع کرنے کا سلسلہ تو کہیں نہیں شروع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو مت کرو یار۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (09-08-10)
جواب

Tags
color, magenta, ہے۔, کس, گئی, پاکستان, ڈیسک, وقت, موضوع, منصوبہ, مطابق, معلومات, مغربی, اچھی, امریکہ, باری, برطانوی, خبر, دے, رکھنے, ریاض, سعودی, علم, عرب, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے asakpke لائینکس کارنر 1 28-07-11 07:41 PM
پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز جاویداسد خبریں 3 14-01-11 08:50 PM
ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے حنا تجاویز اور شکایات 54 02-08-09 12:41 AM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger