واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باسط محمود کے سوئم میں متحدہ کے رہنماؤں کی شرکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:14 AM   #1
باسط محمود کے سوئم میں متحدہ کے رہنماؤں کی شرکت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:14 AM

باسط محمود کے سوئم میں متحدہ کے رہنماؤں کی شرکت
کراچی (پ ر) سانحہ طاہر پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن کے ہمدرد باسط محمود شہید کا سوئم ان کی رہائش گاہ واقع فیض عام کالونی اورنگی ٹاؤن میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عبدالحسیب، رکن شاہد لطیف، رکن قومی اسمبلی اقبال قادری، اراکین سندھ اسمبلی رضا حیدر، منظر امام، مظاہر امیر، اورنگی ٹاؤن کے ناظم عبدالحق اور دیگر نے شرکت کی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
پرانا 13-04-08, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: باسط محمود کے سوئم میں متحدہ کے رہنماؤں کی شرکت

متحدہ قومی موومنٹ کے ہمدردوں کو ہلاک کرنے کا کھیل گذ شتہ 20سالوں سے جاری ہے۔
ہلاک متحدہ قومی موومنٹ کے ہمدرد ہوئے اورکالی بھیڑ وکیلوں نے جھوٹی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قرآن, نماز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger