واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی پھر مہنگی، قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 05:28 AM   #1
بجلی پھر مہنگی، قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-09-11, 05:28 AM

یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صرف ماہ جولائی کیلئے ہے جس کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا‘ ترجمان نیپرا
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے ماہ جولائی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں2روپے4پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ اضافہ کی منظوری فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی نیپرا کے ترجمان کے مطابق ماہ جون میں ایک روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا تھا اور اب جولائی میں حقیقی معنوں میں صرف ایک روپے فی یونٹ اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ صرف ماہ جولائی کیلئے ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے وی ایس سی کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا۔ اضافہ کی درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی بی اے) نے دی تھی جس کی گزشتہ روز سماعت ہوگی۔ درخواست میں م¶قف اختیار کیا گیا کہ ماہ جولائی میں بجلی کی لاگت6روپے 42 پیسے فی یونٹ رہی لہٰذا 4 سے 5 روپے تک اضافہ کیا جائے نیپرا کے ترجمان نے بتایا کہ اضافہ 4پاورپلاٹ کی گیس سے فیول پر منتقلی کی وجہ سے ہوا ہے یہ چار یونٹ جن میں اور نیٹ‘ سیف‘ پال مور اورسفر شامل ہیں یہ چاروں یونٹ گیس پر چلائے جا رہے تھے مگر گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے ان کو فیول پرچلانا پڑا۔ ترجمان نے بتایا کہ جولائی میں فیول کی قیمت 44ہزار میٹرک ٹن سے بڑھ کر66 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ ترجمان نے کہا یہ ماہ جولائی میں اضافہ صرف ایک روپے ہوا ہے جبکہ جون میں ایک روپے 4 پیسے ہوا تھا جو جولائی میں بڑھ کر 2 روپے چار پیسے ہوگیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:00 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقریبا 7 روپے فی یونٹ اور عوام کے کانوں پر جوں بھی نہیں‌رینگے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), مہتاب (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:06 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کیا کرے؟

لیڈر کون سا ہے ھمارا؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:24 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تقریبا 7 روپے فی یونٹ اور عوام کے کانوں پر جوں بھی نہیں‌رینگے گی
مطبل کہ عوام اب اینٹی لائس میڈیسن استعمال کرتی ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-09-11), نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:42 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی سو یونٹ 4روپے 54 پیسے
اگلی سو 6 روپے 86 پیسے


ایسکو کی جانب سے علاوہ ٹیکس ۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-09-11), نیلم خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 11:25 AM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بجلی کو چھوڑ کر اگر لالٹین کا انسان سوچے تو مٹی کا تیل بھی مہنگا ھے لگتا ھے چندا میاں کی روشنی پر گزارہ کرنا پڑے گا کیونکہ چاند بل نھیں ما نگتا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 12:34 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بات تو ہے کےبجلی اور لالٹین جلانے سے صرف چندہ ماما کی روشنی ہی سستی ہے ذرا تصور کریں‌لوڈشیڈنگ جیسی نعمت کے ہوتے ہوئے بل بہت زیادہ ہیں اگریہ نا ہوتی تو پھر کتنا بل آتا،،،،،،،،،،،،،ذرا سوچیئے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کوئی محب وطن اور عوام کا درد سمجھنے والا حکران ہمیں بھی مل جائے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 11:14 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
بجلی کو چھوڑ کر اگر لالٹین کا انسان سوچے تو مٹی کا تیل بھی مہنگا ھے لگتا ھے چندا میاں کی روشنی پر گزارہ کرنا پڑے گا کیونکہ چاند بل نھیں ما نگتا
کیا پتہ چاند سے بھی ڈیل ہو جائے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 08:36 PM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عوام کا ستیا ناس ہو گیا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (15-09-11), نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:35 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,056
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
عوام کا ستیا ناس ہو گیا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اللہ پاک رحم فرمائے، ابھی تو کئی رگڑے اپنی باری کے انتظار میں ہیں، اگر یونہی چپ رہے تو مزید ستیاناس ہونا باقی ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:41 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اللہ پاک رحم فرمائے، ابھی تو کئی رگڑے اپنی باری کے انتظار میں ہیں، اگر یونہی چپ رہے تو مزید ستیاناس ہونا باقی ہے۔
صیحح فرمایا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (16-09-11)
جواب

Tags
color, ہے۔, گئی, گزشتہ, پیسے, وی, وجہ, قیمت, چار, منتقلی, ماہ, مطابق, اضافہ, بی, بار, جولائی, جائے, حکومت, خصوصی, درخواست, روز, عوام, عدم, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بم خبر، نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اطلاق یکم اگست سے ہوگا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:07 AM
بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 14 پیسے اضافہ، اطلاق یکم مئی سے ہو گا گلاب خان خبریں 0 30-06-10 03:57 AM
بھارت، پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے چالیس پیسے کمی کا امکان naeemuddin خبریں 5 03-12-09 07:10 PM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
بجلی کے نر خوں میں یکم جنوری سے10 پیسے فی یونٹ اضافہ کر نے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger