واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کا بحران،ادویہ کی صنعت برآمدات کاہدف پورا نہیں کر سکے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:22 PM   #1
بجلی کا بحران،ادویہ کی صنعت برآمدات کاہدف پورا نہیں کر سکے گی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 11:22 PM

کراچی ... ملک میں جاری بجلی کے بحران کی وجہ سے ادویہ کی صنعت سال 2010تک1ارب ڈالر کی برآمدات کاہدف پورا نہیں کر سکے گی ۔ پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعد کے مطابق بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے فارما انڈسٹری کو زندگی بچانے والی ادویہ بنانے میں دشواری کاسامنا ہے، جس کے بارے میں شکایات متعلقہ اداروں کو کردی گئی ہیں ۔فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعد کے مطابق پاکستان میں فارما سوٹیکل کی برآمدات میں سالانہ 20فیصد اضافہ ہورہا ہے اور سال2010تک اس کی پیداوار اور برآمدات میں 40سے 45فی صد تک اضافے کا امکان ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, زندگی, سال, صنعت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور کے 183 سرکاری ٹیوب ویلوں کا پانی زہریلا۔ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش جاویداسد خبریں 1 07-07-10 06:39 PM
بھارت مزید دس ڈیم بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے،جماعت علی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:50 PM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM
جنوری کے الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہیں، چوہدری شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:27 AM
بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger