واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کا جھٹکا لٹیروں کو کیوں نہیں لگتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-09, 10:36 PM   #1
بجلی کا جھٹکا لٹیروں کو کیوں نہیں لگتا
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 21-12-09, 10:36 PM

یکم جنوری سے ملک بھر میں بجلی کے نرخ میں13.6فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اس بات کا اعلان وزارت پانی بجلی کے سیکریٹری شاہد رفیعکی جانب سے کیا گیا۔شاہد رفیع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے مطابق نرخ میں12فیصد اضافہ کیا جا نا تھا جبکہ مزید1.6فیصد گزشتہ مرتبہ واپس لئے جانے والے اضافے کو بھی اس مرتبہ شامل کر دیا گیا ہے ۔اضافے کا اطلاق100یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں پر بھی ہو گا ۔سیکریٹری وزارت پانی اور بجلی کا کہنا تھا کہ زرعی صارفین بھی اضافے سے مستثنیٰ نہیں ہوں گے ۔

اربوں روپے لوٹنے والے اعلیٰ عہدوں کے مزے اٹھائیں اور عوام کا خون مزید نچوڑا جائے۔ بہت خوب

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (22-12-09)
پرانا 21-12-09, 10:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,166
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی تو حکومت اوڑا دینی ہی چاہیے ہر روز شاہ خرچی اور عوام بے چاری لیکن اسمیں عوام کا ہی قصور ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 12:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ قیامت کب آئے گی کسی کو بھی نہیں معلوم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 11:44 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکمرانوں شرم کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 02:21 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و ضربت علیھم ذلۃ و مسکنۃ و ۔ ۔ ۔ باؤ بغضب من اللہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 03:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرم کس بات کی شرم، وہاں سے تو N R O کلعدم ہونے کے بعد ایسے جوان آرہے ہیں کہ صدر 2018 تک صدر رہیں گے کسی نے صدر کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نکال لیں گے۔ کوئی استفاء نہیں دے گا
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 09:00 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیٹرے تو بجلی کو جھٹکا دیتے ہیں ۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فیصلہ, کہنا, گے, گزشتہ, پانی, پروگرام, یکم, لگتا, ملک, مزید, مطابق, آئی, ایف, استعمال, اضافہ, اطلاق, اعلیٰ, بجلی, جانے, جانب, خون, شاہد, عوام, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مالداروں کوکھٹکنے والی جھگیوں میں سردی نے تین "چراغ" گل کردیے جاویداسد خبریں 4 03-12-10 11:19 PM
پھٹی ایڑیوں سے خطرناک بیکٹیریا داخل ہو سکتا ہے Real_Light شعبہ طب 3 11-10-09 05:15 PM
کوہ قاف کے پہاڑی سلسلوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،پانچ افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 12-10-08 03:13 AM
بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:41 PM
سادہ پانی پیئے اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں محمدعدنان شعبہ طب 0 11-08-07 12:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger