واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 09:55 PM   #1
بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-06-10, 09:55 PM

نیوز ایجنسی این این آئی کی طرف سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت پانی وبجلی ملک بھر میں ایک کروڑ پنسٹھ لاکھ گھریلو صارفین کےلئے ٹائم آف یوزمیٹر(ٹی او یو)کے نام سے بجلی کا ایک نیا میٹر متعارف کروارہی ہے جس کی بدولت صارفین کو بجلی شام چار گھنٹے کے مصروف اوقات کے دوران میں دس روپے ترانوے پیسے فی یونٹ کے حساب سے ملے گی جبکہ باقی ماندہ اوقات میں بجلی کا نرخ چھ روپے 67پیسے فی یونٹ ہوگا۔اس طرح جو صارفین می میٹرلگوائیں گے انہیں‌بجلی کی مد میں پچیس سے تیس فیصد اخراجات یعنی بل کی بچت ہوگی ذرائع کے مطابق سال کو مصروف ترین اوقات کی نسبت سے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے دسمبر سے فروری تک یہ اوقات شام پانچ سے نوبجے رات تک ہونگے جبکہ مارچ سے مئی تک چھ بجے سے رات دس بجے تک جون سے اگست تک شام سات بجے سے رات گیارہ بجے تک اور ستمبر سے نومبر تک شام چھ بجے سے دس بجے تک ہونگے ان چارگھنٹوں کے دوران میں خرچ ہونے والی بجلی مہنگی ہوگی لہذا جو صارفین ان اوقات میں استری جوسر واشنگ مشین ہیٹر۔کارپٹ کلینر بجلی کا تندور یا اے سی وغیرہ کے استعمال میں کمی کریں گے ان کا بجلی کا خرچ کم ہوگا ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ٹی او یومیٹر سکیم کامیاب ہوگئی تو لوڈشیڈنگ کی بھی ضرورت نہیں‌رہے گی۔ دریں اثنائ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ذرائع کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ کی مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد بحال کردیا گیا ہے اور اس سے بجلی کی پیدوار جلد شروع ہوجائے گا
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 98
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), اویسی (18-06-10)
جواب

Tags
کلینر, کردیا, گے, پیسے, پاکستان, والی, نیوز, نام, چار, مکمل, ملک, ملے, مئی, متعارف, مطابق, آئی, این, استعمال, جلد, سال, سات, شام, شروع, ضرورت, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ عرفان حیدر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 61 26-06-10 10:00 AM
ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 9 16-10-09 01:51 PM
ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹم رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 18-09-09 01:11 AM
پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:54 AM
پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger