| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 248
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (17-10-11), حیدر (17-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی ہمارے ہاں کل دن میں دوبار گئی تھی اور آج صبح سے تین بار جاچکی ہے ابھی تک بہرحال اتنا حق تو ہے آخر تاروں کو بھی تو ریسٹ ملنا چاہیے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-10-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد میں بھی تین سے چار گھنٹے جا رہی ہے،
نون لیگ کے دھرنے کا اثر ختم ہو گیا ہے۔ لگتا ہے پھر نکلنا پڑے گا کسی کو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاکستان میںبجلی کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی ہے ۔ کیوں کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔
پاکستان میں موجود کوئلہ کی ذخائر سے، دو پاکستان جتنے بڑے ملکوں کی ضروریات بجلی 500 سال تک پوری کی جا سکتی ہیں۔ پاکستان دنیا کا ایک امیر ترین ملک آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیوں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر بجلی جاتی ہے تو جانے دیں، احتجاج بالکل نہ کریں ورنہ بڑی عبرتناک سزا ملے گی اوربجلی 3 روپے فی یونٹ مزید بڑھ جائے گی۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اخبارات میں آیا تھا کہ ملک میں ختم ہو گئی ہے ۔ ۔ اب پتہ نہیں کون سے ملک کی خبر تھی جسے ہم لوگ پاکستان کی سمجھ کر خوش ہو گئے تھے ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسنین ایوب (18-10-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاں, گئی, لکھ, لوگ, لوڈ, چاہیے۔, ملنا, آج, اپنے, ابھی, اتنا, بھائی, بجلی, بد, تین, تاروں, جاچکی, حق, حال, خلیل, دوبارہ, ریسٹ, شیڈنگ, علاقے, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ | زارا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 5 | 08-12-11 09:24 AM |
| لوڈ شیڈنگ اور اولمپک | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 28-04-10 11:17 AM |
| یونی کوڈ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 22 | 01-04-10 09:06 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-11-08 12:45 AM |