واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی بے بسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-10, 10:42 PM   #1
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی بے بسی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 04-11-10, 10:42 PM

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی مختلف پیداواری کمپنیوں کے نرخوں میں 7سے 52پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک عوامی حکومت کے دور میں عوام کے مسائل میں کمی لانے کی بجائے وہ اقدامات کئے جارہے ہیں جس سے غریب آدمی تن کے کپڑے 'پیٹ کے لئے روٹی اور سر چھپانے کے لئے سائبان سے محروم ہوتا جارہا ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ روٹی' کپڑا اور مکان کے نام پر منتخب ہونے والی حکومت عوام کو ترپٹا ہوا دیکھ کر خاموش ہے ' نیپرا ہو یا اوگرا ہو ان اداروں کو مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ جب چاہیں جیسے چاہیں عوام کا خون نچوڑ کر سرکاری خزانے میں اضافہ کیا جائے۔ سوال یہ ہے کہ کیا حکومت کو اس بات کی خبر نہیں کہ لوگ بجلی اور گیس کے بھاری بلوں سے عاجز آکر خودکشیاں کر رہے ہیں اور اگر بجلی و گیس کے بل ادا بھی کرتے ہیں تو اپنے بچوں کے پیٹ کاٹ کر اور اپنے ارمانوں کا خون کرکے' ہماری حکمرانوں اور تمام سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ خدا را عوام کی حالت زار کو دیکھتے ہوئے کچھ تو رحم کریں۔ اب تو نوبت یہ ہے کہ دو وقت کی روتی تو درکنار ایک وقت کی روٹی کے لئے بھی لوگ ترس رہے ہیں۔ اب یہ سلسلہ ختم کریں اور سرکاری اخراجات پورے کرنے کے لئے ان لوگوں کے خلاف شکنجا کسا جائے جو ٹیکس چوری کرتے ہیں' ملکی دولٹ لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں' بینکوں سے قرضے معاف کراکے عیاشیاں کرتے ہیں۔ حکومتی اخراجات کم کریں ۔ عوام کو اگر ریلیف نہیں دے سکتے تو کم از کم اب اتنی گنجائش تو باقی رہنے دیں کہ زندہ تو رہ سکیں۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے اور اپنے نعروں کو سچ ثابت کرے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 97
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-11-10), محمد عاصم (04-11-10), مرزا عامر (04-11-10), اخترحسین (04-11-10), حسنین ایوب (05-11-10)
پرانا 04-11-10, 11:31 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, پورے, یا, وقت, لوگ, نام, مکمل, مسائل, آدمی, اتنی, بے, بچوں, ثابت, خون, خلاف, خبر, خدا, دی, دیکھ, دیں, دے, عوام, عوامی, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتوں کے بارے میں مکمل کتاب۔۔۔ شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 11 02-07-09 10:39 PM
شب برات میں عورتوں کا اجتماع؟ sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 19-06-09 10:03 AM
عورتوں کی شباہت اختیار کرنے کے بارے میں حدیث sahj مطالعہ حدیث 7 03-06-09 02:13 PM
سندھ:عورتوں کے خلاف تشدد میں اضافہ طارق راحیل خبریں 0 11-02-09 05:33 PM
عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟ Zullu230 گپ شپ 3 05-12-07 08:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger