|
بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 14 پیسے اضافہ، اطلاق یکم مئی سے ہو گا

30-06-10, 03:57 AM
اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جولائی سے وصول کیا جائے گا، ترجمان نیپرا
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 14 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ ترجمان نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیا جائے گا۔ اس اضافے کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا وصولی جولائی سے کی جائے گی، نرخوں میں حالیہ اضافہ بجلی کی تقسیم کار 8کمپنیوں کے لئے کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ جنگ کی خبر
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|