واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کی قیمتوں میں مزید 2 روپے اضافے کی تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:02 AM   #1
بجلی کی قیمتوں میں مزید 2 روپے اضافے کی تجویز
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-08-11, 03:02 AM

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل ) وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت توانائی بحران پر اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ایک روپیہ 83 پیسے سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان تمام صارفین پر بلارعایت کرانے کی بھی تجویز دی گئی، نجی بجلی گھروں کو ادائیگی میں تاخیر کا سود عوام سے وصول کیا جائے گا، تجاویز کو حتمی منظوری کے لئے وزیر اعظم کو بھجوایا جائے گا ۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 03:26 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,056
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بجلی بلوں پر خصوصی سرچارج لگانے کا فیصلہ‘ بجلی 30 فیصد مہنگی ہوجائیگی

اسلام آباد( آئی این پی) حکومت نے توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضے کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے بجلی کے بلز پر خصوصی سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ خصوصی سرچارج عائد ہونے سے بلز میں30فیصد تک اضافہ ہوگا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 04:25 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے ہی گھریلو صارفین کو بجلی 7 روپے یونٹ چارج ہورہی ہے اب یہ بڑھکر 10 تک چلی جائے گی یعنی 200 یونٹس مطلب 2 ہزار بل یعنی مزید بجلی چوری مزید کرپشن
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 06:14 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرانے, گئی, پیسے, ڈاکٹر, وزیر, قیمت, مزید, مطابق, آباد, اسلام, اعظم, بجلی, بحران, توانائی, تمام, تجویز, جنگ, جائے, دی, روپیہ, راولپنڈی, شیخ, عوام, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے7روپے لیٹر اضافے کی تجویز ذوالفقار علی خبریں 0 30-04-11 10:45 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM
کراچی:بینک ڈکیتی کی 2/ وارداتوں میں 18/ لاکھ روپے لوٹ لئے گئے ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:21 PM
قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:36 AM
ضلعی حکومتوں کو معطل کرنے کی تجویز زیر غور ہے، گورنر سندھ عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger