واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کی قیمتوں میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ، نیپرا نے منظوری دے دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 04:57 AM   #1
بجلی کی قیمتوں میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ، نیپرا نے منظوری دے دی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-02-11, 04:57 AM

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کے ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 33 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافہ فیول چارجز کی مد میں کرنے کی اجازت دی گئی۔ اس کا اطلاق صارفین کے آئندہ بلوں پر ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیلئے درخواستیں دائرکررکھی تھیں جن کی جمعرات کو سماعت ہوئی۔ نیپرا نے کمپنیوں کے موقف کو سننے کے بعد فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں33 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دی‘ اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی پر نہیں ہوگا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کار, کردیا, گئی, گا۔, پیسے, مطابق, آئندہ, آباد, اجازت, اسلام, اضافہ, اطلاق, بجلی, تقسیم, جلد, جنگ, جائے, جاری, خصوصی, دی, دے, راولپنڈی, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 04:13 AM
بم خبر، نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اطلاق یکم اگست سے ہوگا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:07 AM
بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 14 پیسے اضافہ، اطلاق یکم مئی سے ہو گا گلاب خان خبریں 0 30-06-10 03:57 AM
بھارت، پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے چالیس پیسے کمی کا امکان naeemuddin خبریں 5 03-12-09 07:10 PM
بجلی کے نر خوں میں یکم جنوری سے10 پیسے فی یونٹ اضافہ کر نے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger