واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 12:41 PM   #1
بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار
زین۔zf زین۔zf آف لائن ہے 10-10-08, 12:41 PM

بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار

جیو ٹی وی رپورٹ

کراچی...کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجود شہر میں جاری لوڈ شیڈنگ کے دورانئے میں کمی کرنے سے انکار کر دیا ہے،طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث رہائشی علاقوں میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب1900ہو جانے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامیہ نے خراب مالی حالت کو جواز بناتے ہوئے نجی بجلی گھروں سے بجلی نہ خریدنے بن قاسم پاور پلانٹ کی پیداوار کو محد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،1185میگاواٹ بجلی کی پیداوار کرنے والے پلانٹ سے500 میگاواٹ بجلی حاسل کی جا رہی ہے جبکہ کورنگی تھر مل پاور پلانٹ سے150 میگاواٹ اور کینپ سے80 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب میں کمی کے باوجود نیو کراچی ،نارتھ کراچی ،بنارس ،نارتھ ناظم آباد ،بفر زون ،اورنگی اور ناظم آباد میں چھ سے سات گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔دوسری جانب کے ای ایس سی کے ترجمان کاشف آفندی کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد بلوں کی وصولی کے حوالے سے نئے طریقہ کار وضع کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے کے ای ایس سی کے ایم ڈی نوید اسماعیل بہت جلد وزارت بجلی و پانی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے

زین۔zf
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
پرانا 11-10-08, 12:50 PM   #2
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار

احتجاج کی صدا بلند کریں گے ہم
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
جواب

Tags
کراچی, انتظامیہ, احتجاج, اعلیٰ, جلد, شہر, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 10:33 PM
جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:32 PM
طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger